مئی میں اسلام آباد مارچ! تاریخ کا اعلان بعد میں کرینگے ، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف مارچ کے لیے مئی کے آخری ہفتے میں کال دی جائے گی۔ ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ آج کور کمیٹی کے اجلاس میں اسلام آباد کے لیے کال پر…

عمران خان ایک فتنہ ہے ملکی مفاد میں اسے جلد کچل دیا جائے، مریم نواز

فوٹو: فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہے ملکی مفاد میں اسے جلد کچل دیا جائے، مریم نواز کا کہنا تھا ایسا کرنے میں ملک کا ملک کا فائدہ ہے۔ گورنر ہاوس لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

حمزہ شہباز نے عدالتی حکم پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھا لیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )حمزہ شہباز نے عدالتی حکم پر بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھا لیااسپیکر قومی اسمبلی نے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہوئی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے حلف لیا۔ گورنر ہاوس لاہور میں ہونے…

عمران خان کا مسجد نبوی میں نعرہ باز ی کے حوالے سے موقف سامنے آگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کا مسجد نبوی میں نعرہ باز ی کے حوالے سے موقف سامنے آگیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا وفد مسجد نبوی پہنچنے پر پاکستانیوں کی طرف سے ، چور ، چور…

جب الیکشن ہی نہیں ہوا تو حلف کس بات کاہوگا؟ پرویز الٰہی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر پنجاب اسمبلی کا وزیراعلیٰ کے حلف کا فیصلہ چیلنج کرنے کااعلان،کہتے ہیں ایسا کیسے ہو سکتاہے، عدالت لگتے ہی فیصلہ چیلنج کردیں گے، جب الیکشن ہی نہیں ہوا تو حلف کس بات کاہوگا؟ پرویز الٰہی کا سوال۔…

حسن علی نے انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ میں تباہی مچا دی، 14 وکٹیں

لندن(ویب ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ باولرحسن علی نے انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ میں تباہی مچا دی،14 وکٹیں لے کر کھوئی ہوئی فارم بحال کردی ہے۔ حسن علی نے ایک بار پھرجارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے میچ میں نو وکٹوں کے بعد دوسرے میں پھر پانچ…

عمران خان چینی سفارتخانہ پہنچ گئے، چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم عمران خان چینی سفارتخانہ پہنچ گئے، کراچی میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں…

مسجد نبوی واقعہ کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ ثنااللہ نے الزام لگایا کہ مسجد نبوی واقعہ کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی، رانا ثنااللہ نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے واقعات روکنے کےلئے اقدامات کرے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

شاہد خان آفریدی اور محمد یوسف مسجد نبوی میں نعرہ بازی کے واقعہ پر رنجیدہ

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )شاہد خان آفریدی اور محمد یوسف مسجد نبوی میں نعرہ بازی کے واقعہ پر رنجیدہ ہیں،وزیراعظم کے وفد کے خلاف سعودی عرب میں نعرہ بازی پر شاہد آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے اورانھوں نے اس عمل پر ناپسندیدگی کااظہار…

سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری پر حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، گزشتہ رات اسلام آباد میں چندلوگوں نے ہوٹل میں قاسم سوری پر حملہ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ ایف آئی آرکے مطابق قاسم…