بغاوت پراکسانے کامقدمہ ، شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے مقدمے میں شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ پیر کے روز شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔…

یہ عدالت توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہاہے کہ اگر کوئی غلط بھی کہہ رہا ہے تو غلط بھی کہنے دیں۔اپنی عدالت کا نام لئے بغیر انھوں نے ریمارکس دیئے یہ عدالت توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی، چیف جسٹس اسلام…

حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے،شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کرونا سے بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے لکھا کہ عالمی منڈی میں جتنا تیل سستا ہوتا ہے…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 مریض انتقال کرگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 مریض جان کی بازی ہارگئے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 455 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 242 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر…

پاکستان میں پٹرول و بجلی مہنگی، زرمبادلہ ذخائر کم، مہنگائی میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں پٹرول و بجلی مہنگی، زرمبادلہ ذخائر کم، مہنگائی میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف نے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کر دی ہے آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ پاکستان کنٹری رپورٹ میں بتایا گیا کہ زرمبادلہ زخائر اور روپے…

سری لنکا بنگلہ دیش کو 2وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

فوٹو: اے ایف پی دبئی: سری لنکا بنگلہ دیش کو 2وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا، بنگلہ دیش کی ٹیم بڑا اسکور کرنے کے باوجود اس کا دفاع کرنے میں ناکام رہی اور ایشاکپ سے آوٹ ہو گئی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ…

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے عمر قید کے مجرم اسرائیلی آباد کار کی اپیل مسترد کردی

فوٹو:رائٹرز تل ابیب: اسرائیل کی سپریم کورٹ نے 2015 فائر بمننگ میں فلسطینی بچے اور اس کے والدین کے قتل میں عمر قید کے مجرم اسرائیلی آباد کار کی اپیل مسترد کردی۔ عدالت کی جانب سے 25 سالہ اسرائیلی امیربین اولیل کو ستمبر 2020 میں ان ہلاکتوں…

امریکہ، شہد کی 20 ہزار مکھیوں کانشانہ بننے والا نوجوان موت کے منہ سے باہرآگیا

فوٹو:انٹرنیٹ واشنگٹن: امریکہ میں شہد کی 20 ہزار زہریلی مکھیوں (امریکن کلر بی) کے کاٹنے کے باوجود نوجوان موت کو چھو کر واپس زندگی کی طرف لوٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زہریلی مکھیوں کے ڈنک مارنے کا واقعہ امریکی ریاست اوہائیو میں پیش آیا…

وزیراعظم کابجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کااعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے اور دس ہزار میگا واٹ کا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے ارکان…

چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کرکےمجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا،عمران خان

فائل :فوٹو سرگودھا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چار لوگوں نے بند کمرے میں بیٹھ کر سازش کی اور پھر مجھے نااہل کروانے کا منصوبہ بنایا۔ اگر مجھے کچھ ہوگیا تو وہ ٹیپ عوام کے سامنے آئے گی اور پھر عوام ا±ن چاروں لوگوں…