حج منسوخی کے حوالے سے سعودی حکومت کا موقف سامنے آگیا
ویب ڈیسک
اسلام آباد : حج منسوخی کی رپورٹس پر سعودی سفیر نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے باجود حج کی منسوخی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے.
اس حوالے سے اردو نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان !-->!-->!-->!-->!-->…