گلیات ،ہرنوکرلہ میں جیپ حادثہ، 7 خواتین جاں بحق، 10 زخمی
ایوبیہ (عتیق عباسی سے) گلیات تھانہ بگنوتر کی حدود ہرنو کرلہ میں جیپ حادثہ میں 7 جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں.
ڈی ایس پی گلیات جمیل الرحمان کے مطابق حادثہ میں سات افراد جاں بحق 10 زخمی ہوئے جیپ میں 16 خواتین اور ایک ڈرائیور سوار!-->!-->!-->…