Browsing Category

کھیل

ٹوکیو اولمپک کا غیر یقینی صورتحال کے باوجود رنگارنگ تقریب سے آغاز

ٹوکیو( ویب ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس غیر یقینی صورتحال کے باوجودرنگارنگ تقریب کے ساتھ شروع ہو گئے، افتتاحی تقریب میں رنگ و نور کی برسات کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ ٹوکیو اولمپک میں پاکستان سمیت 206 ملکوں کے کھلاڑیوں نے

قومی کرکٹرز نے بارباڈوس کے ساحل پر انگلینڈ سے ہار کی تھکن اتاری

بار باڈوس(سپورٹس ڈیسک) جزائر غرب الہند کے دورے پر پہنچنے والے پاکستانی کھلاڑیوں نے انگلینڈ سے ہار کی تھکن اتارنے کیلئے برج ٹاون بار باڈوس کے ساحل پرہنسی مزاق گپ شپ اور سیر سپاٹے کئے۔ قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیزپہنچ کر سب سے پہلے کووڈ ٹیسٹ

محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پیش قدمی، ساتواں نمبر

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان سرفراز احمد کی جگہ لینے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ٹی ٹوئٹی پلیئرز رینکنگ میں بابراعظم کے ہمراہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس

انگلینڈ نے پاکستان کو3وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

مانچسٹر: انگلینڈ نے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا جب انگلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز کا ہدف حاصل کر لیا ، تاہم کم سکور کے باعث شروع سے

پاکستان اور انگلینڈ کا تیسر ا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ایک ایک میچ سے برابر ہے پہلے میچ میں پاکستان 31رنز سے فاتح رہا جب کہ دوسرا

دوسرا ٹی ٹونٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا جواب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن پھر جواب دے گئی

انگلینڈ کے خلاف ہماری باولنگ اچھی رہی بیٹنگ نہیں چل سکی، حسن علی

لندن( ویب ڈیسک)پاکستان ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری ٹیم کو پہلے دونوں میچز ہارنے کاافسوس ہے میں نے کل کوشش کی تھی کہ جارحانہ کھیل کر انگلینڈ کو دفاعی پوزیشن پر لے آ سکوں۔ لندن میں پریس کانفرنس حسن علی کا

انگلینڈ نے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو9وکٹوں سے ہرادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف کلین سویپ کا خواب دیکھنے والی پاکستان ٹیم پہلے میچ میں صرف35اوورز کھیل کر 141پر آوٹ ہوئی اور پھر 9وکٹوں سے پہلا ایک رورہ میچ ہار گئی۔ کارڈف میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کے قائم مقام کپتان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو:فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ رکے درمیان پہلا ایک روز ہ میچ آج کھیلا جائے گاجب کہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز16جولائی سے شروع ہوگی۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 8آج کارڈف میں کھیلا جانا ہے جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق

انضمام الحق نے شعیب ملک کی ٹیم میں واپس نہ آنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) اسٹار آل راونڈر اور وائٹ بال کرکٹ کے سپیشلسٹ شعیب ملک کو ٹیم سے باہر کیوں رکھا جارہا ہے سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اس کی وجہ بتا دی ہے۔ شعیب ملک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے بغیر لگی

کشمیر پریمئر لیگ کی کہکشاں سج گئی، غیر ملکی اسٹار بھی جگمگائیں گے

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کشمیر پریمئر لیگ کی کہکشاں سج گئی، غیر ملکی اسٹار بھی جگمگائیں گے، سری لنکا کے تلکا رتنے دلشان، انگلینڈ کے مونٹی پینسر اور اویس شاہ،جنوبی افریقہ کے ہرشل گبس بھی آزاد کشمیر میں کھیلتے نظر آئیں گے۔

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو ہرا کر پی ایس ایل ٹائٹل جیت لیا

فوٹو: پی ایس ایل ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن کا ٹائٹل جیت لیا. ابوظہبی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے پاکستان سپرلیگ کے کسی بھی فائنل میچ

چمپئن کون؟ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی آج فائنل کھیلیں گے

ابوظہبی ( خان افسر) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا فائنل میچ آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گاملتان پہلی بار جب کہ زلمی چوتھی مرتبہ پی ایس ایل کا فائنل کھیلے گی۔ پشاور زلمی نے22جون کو اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا

کیویز نے ٹیسٹ کی بادشاہت کا تاج پہن لیا، بھارت کو شکست

فوٹو: آئی سی سیساؤتھمپٹن ( سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ کا پہلا چیمپئن ملک ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا، رنگا رنگ تقریب میں ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹرافی کیوی کپتان کے حوالے کی گئی۔ ٹیسٹ چمپئن شپ کا فائنل میچ

پشاور زلمی اسلام آباد کو ہرا کر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

فوٹو: پی سی بیابوظہبی ( خان افسر )پشاور زلمی کی ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈ کو 8وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں پہنچ گئی جہاں24جون کو اس کا ملتان سلطانز سے ٹرافی کے حصول کیلئے مقابلہ ہو گا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے

پاکستان سپر لیگ 6،پلے آف مرحلہ آج سے شروع ہو گا

ابوظہبی (خان افسر )پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج ہوگا ،پہلے مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندر کی ٹیمیں اس ایونٹ سے آوٹ ہو گئی تھیں۔ متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل 2021 کے لیگ کے بقیہ میچز میں

ملتان سلطانز نے قلندر ز کو بھی ٹھکانے لگا دیا، دھانی نے دھاک بٹھا دی

ابوظہبی (افسر خان) محمد رضوان کی قیادت میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے پی ایس ایل چھ کے ایک اہم میچ میں لاہور قلندر کو بھی ٹھکانے لگا دیااور 80رنز سے ایک اور بڑی فتح سمیٹ لی۔ ابوظہبی میں پاکستان سپر لیگ کا یہ 28 واں میچ تھا جس میں ملتان

ملتان نے کوئٹہ پلے آف سے آوٹ کردیا،پوری ٹیم73پر ڈھیر

ابوظہبی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ چھ کے ایک اہم میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے ہرا کر پلے آف مرحلے سے باہر کردیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 184 رنز

محمد عامر کاموجودہ کوچز کے ساتھ ہی ٹیم کیلئے دستیابی کااعلان

لاہور( سپورٹس ڈیسک)محمد عامر کا غصہ اتر گیا اور انھوں نے موجودہ انتظامیہ کے ساتھ ہی ٹیم کیلئے دستیابی کا اعلان کردیاہے تاہم ابھی تک سلیکٹرز یا متعلقہ حکام کا ردعمل سامنے نہیں آیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی موجودہ انتظامیہ کے رویہ کو جواز بنا

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے قلندر کو ہرا دیا

ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ 6 میں پشاور زلمی کو ملتان سلطانز کو جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے جیت کے لیے درکار 167 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا رضوان اور