Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم عمران کا سعودی ولی عہدسے ٹیلی فونک رابطہ ، مقبوضہ کشمیر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس حوسلے سے سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے بتایا ہے کہ

آرمی چیف سے چینی فوج کے جنرل کی ملاقات، وفودکے مزاکرات

راولپنڈی( زمینی حقائق) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی فوج کے جنرل کی ملاقات کی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم معاملات زیر بحث آئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین نے وفد کے ہمراہ

مانسہرہ میں خواجہ سرا ہنی کو قتل ، رسیوں سے بندھی لاش کمرے سے ملی

مانسہرہ (زمینی حقائق)خواجہ سرا ہنی کی رسیوں سے بندھی لاش کمرے سے ملی ، گولیاں مار کر قتل کیا گیاہے۔ مقتول خواجہ سرا فرحان عرف ہنی کاتعلق کاکول ایبٹ آباد سے تعلق تھا، ہنی کی ناڑی پل کے قریب واقع کمرے سے خون میں لت پت لاش ملی فائرنگ

دنیا ساتھ دے نہ دے پاکستان آخری حد تک کشمیریوں کے ساتھ ہے،عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کشمیر کی آزادی کا موقع آگیا ہے اور دنیا ساتھ دے یا نہ دے ہم کشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیںں گے۔ آج قوم سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آگیا

ٹوئٹرانتظامیہ نے صدر پاکستان عارف کوبھی نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسئلہ کشمیر اور بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم کیخلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹرانتظامیہ نے صدر پاکستان عارف کوبھی نوٹس بھیج دیا ۔ اس بات کا انکشاف وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنے ٹویٹ میں کیا ہے ان کا

باکسر عامرخان کے بعد جاوید میانداد کا بھی ایل اوسی پر جانے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)باکسر عامر خان کے بعد سابق کپتان جاوید میانداد نے بھی لائن آف کنٹرول پر پرامن احتجاج کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں جاوید میانداد نے کہا کہ میں ظلم وستم کا نشانہ بننےوالے کشمیریوں سے

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بات

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی حسن علی کے اعزاز پر تکلف دعوت

دبئی(ویب ڈیسک)قومی کرکٹر حسن علی کے نکاح کے ساتھ ہی جوڑے کے اعزاز میں دعوتیں دینے کا کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی ٹینس اسٹار بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزا نے حسن علی اور ان کی نئی نویلی دلہن سامعہ آرزو

یواےای پاکستان کا ہمدرد اور کشمیر پر ہمارے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود

خانیوال(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات پاکستان کا ہمدرد ہے اور کشمیرپر پاکستان کے موقف پر ہمارے ساتھ کھڑا ہے۔ خانیوال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا کہ 5 اگست کے بعد پوری

مودی کوایوارڈ دینےپر چیئرمین سینٹ نےمتحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کومتحدہ عرب امارات کی جانب سے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیئے جانے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یواے ای کا دورہ منسوخ کر دیا۔ صادق سنجرانی کو پارلیمانی وفد کے ہمراہ چار روزہ

مشرقی سرحد پر کسی بھی مس ایڈونچرکیلئے پوری طرح تیار ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے مشرقی سرحد پر موجود خطرے سے آگاہیں اور کسی بھی مس ایڈونچر کو ناکام بنانےکیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈ کوارٹرز

شاہ محمودکایو این سیکریٹری جنرل سے رابطہ،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ۔شاہ محمود نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ٹیلی فونک گفتگو میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی

نوازشریف غلط بیان حلفی اور اثاثے چھپانےپر نااہل ہوئے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نےاثاثے چھپانے پر رکن اسمبلی کی نا اہلی کیخلاف فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں تفصیلات چھپانے نے سسٹم اور لوگوں کو کرپٹ بنایا۔ نواز شریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نا اہل ہوئے۔

سپیکر اسد قیصر کاایرانی پارلیمنٹ کی کشمیر پر قرارداد منظوری کا خیر مقدم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے سپیکراسد قیصر نے ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے کشمیریوں کے حق میں قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کو مسئلہ کشمیر پر مسلم ممالک کو متحدہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا

عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے کردار ادا کرے،چینی سفیر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چین کے سفیر یو جینگ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان میں چین کے سفیر یو جینگ نے آج اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس میں کشمیر

ٹل بلاک خیبر پختونخواہ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

پشاور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ ڈویژن میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ تیل و گیس کا ذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا جس سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی۔ پاکستان

چیف الیکشن کمشنر کی صدر مملکت کے مقرر کردہ ارکان سے حلف لینے سے معذرت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے صدر مملکت کی جانب سے مقرر کیے گئے دو نئے اراکین الیکشن کمیشن سے حلف لینے سے معذرت کر لی۔ یاد رہے بلوچستان سے منیر احمد کاکڑ اور سندھ سے خالد محمود صدیقی کو الیکشن کمیشن کا ممبر مقر

وزیراعظم کا جرمن چانسلر سے رابطہ، دنیا بھارت کو قتل عام سے روکے، عمران خان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے عالمی رہنماوں سے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے رابطے جاری آج جرمن چانسلر ا نجیلا مرکل ے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے آگاہ کیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلرسے

شہباز شریف کا نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور ( ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طرف سے نیب کے جاری کردہ سوالنامے کا تفصیلی جواب جمع کرا دیا گیا ہے۔ عطا تارڑ نے کہا معالج نے شہباز شریف کو

کسی بھی ملک کو بلیک لسٹ میں شامل نہیں کیا جاتا، ترجمان ایف اے ٹی ایف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایشیا پیسیفک گروپ نے پاکستان میں اقتصادی صورتحال میں بہتری پر تعریف کی جب کہ بھارت نے پاکستان مخالف پراپیگنڈا شروع کردیا۔ اس حوالے سے ترجمان وزارت خزانہ نے پاکستان کو بلیک