Browsing Category
نیشنل
سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل کیس کافیصلہ سنادیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کافیصلہ سنادیا۔معاملہ ہائیکورٹ پر چھوڑ دیا گیا ہے۔
فیصلہ تین دن پہلے محفوظ کیا گیا تھا آج چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی!-->!-->!-->…
وادی کاغان کے3 نئے سیاحتی مقامات کے لیے سڑکوں کی منظوری
بالاکوٹ(ذوالفقار علی)وادی کاغان میں سیاحت کے فروغ کےلئے صوبائی وزیر سیاحت محمد عاطف خان نے تین سڑکوں کی تعمیر ومرمت کی منظور ی دے دی۔
سڑک کی تعمیر سے نئے متعارف ہونے والے سیاحتی مقامات وادی منور اور وادی گھنول میں سیاحت کے نئے دور!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات
اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان وزیراعظم آفس نے بھی وزیراعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
اسلام آباد،فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے تھانہ سبزی منڈی میں فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
خرم شہزاد تنولی شہید
گزشتہ آئی جے پی روڈ پر نامعلوم افراد کی پولیس ناکے پر فائرنگ سے دو پولیس!-->!-->!-->!-->!-->…
شیخ رشید پر لندن میں حملہ،انڈے بھی پھینکے گیے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پر برطانیہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دو عہدیداروں کاحملہ کیا تشدد کیا انڈے بھی پھینکے۔
اس حوالے سے جیو نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لندن میں ایوارڈ کی تقریب میں شرکت!-->!-->!-->…
اقوام متحدہ کی امن فوج اورمبصرین مقبوضہ کشمیر بھیجے جاہیں،عمران خان
اسلام آباد(نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ سے امن فوج اور مبصرین مقبوضہ کشمیر بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے بھارت سے مزید مزاکرات کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان!-->!-->!-->…
شادی کرنا چاہتا ہوں لیکن ابا جیل میں ہے،بلاول بھٹو زرداری
سکردو(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے وہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ابا جیل میں ہیں، فی الحال توجہ ادھر ہے۔
دیوسائی میں نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ بھی شادی کرنا چاہتے ہیں پر!-->!-->!-->…
قندیل بلوچ کے والدین نے قاتل بیٹوں کو معاف کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وہی ہوا کس کا ڈر تھا،مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کے والدین نے بیٹی کے قتل میں ملوث بیٹوں کو معاف کرتے ہوئے انہیں بری کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔
قتل کے بعد قندیل بلوچ کے والد محمد عظیم بلوچ نے اس وقت قندیل بلوچ کے!-->!-->!-->…
آرمی چیف سے اتحاد تنظیمات مدارس کے پوزیشن ہولڈرز طلباو طالبات کی ملاقات
راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے طلباو طالبات کے گروپ کی ملاقات ہوئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات مدارس کے طلبا!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ٹی اے پاکستانی ٹوئٹرصارفین کے حق میں میدان میں آ گئی
اسلام آباد( زمینی حقائق )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پاکستانی ٹوئٹرصارفین کے حق میں میدان میں آ گئی ،ٹوئٹر اکاؤنٹس کی معطلی پر پی ٹی اے نے ٹوئٹر انتظامیہ سے رابطہ کر لیا۔
کشمیریوں کے حق میں اور بھارتی افواج کے ظلم و ستم کے خلاف!-->!-->!-->…
وفاقی کابینہ کا نیب کے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ،نظرثانی کی ہدایت جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے نیب کےکاروباری افراد اور بیوروکریٹس سے متعلق قوانین پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔فیصلہ مشکلات دور کرنے کے لیے کیا گیا۔
وفاقی کابینہ کا وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر!-->!-->!-->…
پاک فوج کی جوابی کارروائی،افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک
راولپنڈی (ویب ڈیسک)پاک فوج کا ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دے دیا ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ کر دیے۔
آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق!-->!-->!-->…
کریڑ روڈ ہائیرسکنڈری سکول بحالی میں فری میڈیکل کیمپ
فوٹو : زمینی حقائق
مانسہرہ(زمینی حقائق )ضلع مانسہرہ کے علاقے کریڑ روڈ ہائیر سکنڈری سکول بحالی میں پاکستان کڈنی سینٹر کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں 200 سے زیادہ مریضوں کوطبی امداد مہیا کی گئی۔
مریض طبی معائنہ کے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ضمنی ریفرنس خارج
اسلام آباد(ویب ڈیسک)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ضمنی ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل نے خارج کر دیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے خلاف اسی سال مئی!-->!-->!-->…
جنرل قمر جاوید باجوہ مزید 3سال کے لیے آرمی چیف مقرر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔
وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے یہ فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل میں!-->!-->!-->…
مودی حکومت نے 90 لاکھ کشمیریوں کو قید کر رکھا ہے،وزیراعظم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کو ہندو برتری کی خواہشمند انتہا پسند مودی حکومت کے ہاتھوں میں موجود بھارت کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں سوچنا چاہیے۔
عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جس طرح جرمنی!-->!-->!-->…
مسئلہ کشمیرپر سلامتی کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
نیویارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کشمیر پر ہونے والےاجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے پر زور دیا گیاہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
راولاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ، 7 افراد جاں بحق
مظفر آباد(ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
راولا کوٹ کے علاقے پوٹھی چھپریاں میں بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 4 مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے،!-->!-->!-->…
بھارت نے سرحدی خلاف ورزی کی تو اسے سرپرائز دیں گے،ترجمان پاک فوج
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ آزاد کشمیر پر قبضے کا خواب نہ دیکھے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ اس وقت مقبوضہ کشمیر ایک جیل ہے جہاں!-->!-->!-->…
فوج اور قوم کسی بھی بھارتی کارروائی کے مقابلہ کے لیے تیار ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے کوئی بھی کارروائی کر سکتا ہے لیکن فوج اور قوم کسی بھی اقدام کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل!-->!-->!-->…