Browsing Category
نیشنل
مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے،آرمی چیف
راولپنڈی(زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےمقبوضہ جموں و کشمیر میں بگڑتی صورتحال علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان کانیویارک ٹائمز میں آرٹیکل
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کشمیر سے آنکھیں چرا نہیں سکتی، بھارتی مظالم نہ روکےگئے، تو جنگ کا خطرہ ہے.
ان خیالات کا اظہار انھوں نے نیویارک ٹائمز میں اپنے آرٹیکل میں کیا. وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیر!-->!-->!-->…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کےمہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہے جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی!-->!-->!-->…
کشمیری مسلمان ہیں عالمی برادری مظالم پر اس لیے خاموش ہے،وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اگر کشمیری مسلمان نہ ہوتے تو آج ساری دنیا ان کے ساتھ ہوتی مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہےکہ جب مسلمانوں پر ظلم ہوتا ہے تو عالمی برادری اور اقوام متحدہ جیسے انصاف دینے والے ادارے خاموش رہتے!-->…
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی،پوری قوم سڑکوں پر نکل آئی،احتجاجی مظاہرے، ریلیاں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آج ملک بھر میں وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر کراچی سے خیبر تک پوری قوم اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے باہر نکل آئی، احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
طے شدہ شیڈول کے مطابق دوپہر 12 بجتے ہی!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی اپیل پر آج بارہ بجےپورا ملک جام ہو جاہے گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آج وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ملک بھر کے عوام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو واضح پیغام بجھوانے کیلئے گھروں سے نکلیں گے۔
دوپہر 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک کو بھی روک دیا جائے گا، وزیراعظم!-->!-->!-->…
ہمارے جوانوں اور افسروں کے بلند حوصلے قابل قدر ہیں،آرمی چیف
راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں اور افسروں کے بلند حوصلے قابل قدر ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ان خیالات کا اظہار آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی فارمیشن کے دورے کے موقع پر کیا.
اس!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
بہو سے ناجائز تعلقات، سسر نےپکڑے جانے پر2 پوتوں اور بہو کے گلے کاٹ دہیے
نواب شاہ(ویب ڈیسک)سندھ میں ایک شخص نے بہو کے ساتھ ناجائز تعلقات میں رنگ ہاتھوں پکڑے جانےپر سسر نے اپنے دونوں پوتوں اور بہو کو ذبح کر دیا۔
بی سیکشن پولیس اسٹیشن کے مطابق ریلوے گوداموں کے قریب جھاڑیوں سے دو بچوں چندہ اور گلیو کی گلہ!-->!-->!-->…
کل عوام باہر نکلیں اور کشمیریوں کو پیغام دیں کہ ان کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقاءق )وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قوم کل باہر نکلیں۔
ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم کل دن 12 سے 12:30 تک کشمیریوں کے لیے نکلیں، قوم کل کشمیریوں سے!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت سے اب مذاکرات نہیں ہوسکتے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے پاکستان نے ہمیشہ دوطرفہ مذاکرات کی حمایت کی لیکن اب بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ!-->!-->!-->…
ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔شیخ رشید
راولپنڈی(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔
ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ مودی نے غلط کام کیا وہ بھارت اور دنیا کو گمراہ کرنے!-->!-->!-->…
پاکستان کابیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان نے زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آرکے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ غزنوی میزائل 290 کلومیٹر تک وار ہیڈ لے جانے کی!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کافرانسیسی صدر، اردن کے شاہ سے رابطہ، مقبوضہ کشیمرکی صورتحال سے آگاہ کیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فرانس کے صدر میکرون اور اردن کے شاہ عبداللہ سے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور کرفیو میں پھنسے مظلوم کشمیریوں کی حالتِ زار سے متعلق آگاہ کیا۔
عالمی سربرہان سے گفتگو کرتے ہوہے!-->!-->!-->…
باکسر عامرخان کے بعد کشمیریوں سے یکجہتی کےلیے شاہدآفریدی بھی میدان میں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتی ظلم و جبر کے شکار کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔
دودن قبل پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھی کشمیریوں سے اظہار!-->!-->!-->…
کاروبار میں حائل غیرضروری قوانین اور قواعد و ضوابط ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کاروبار میں حائل غیرضروری قوانین اور قواعد و ضوابط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میں کاروبار میں رکاوٹ ڈالنے والے بیوروکریسی!-->!-->!-->…
کشمیر بنے گا پاکستان‘ یوم دفاع تقریبات کا حصہ ہو گا، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(زمینی حقائق) یومِ شہدا و دفاع منانے سے متعلق تقریب کی تفصیلات جاری کردی گئیں، ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ تقریبات کا حصہ ہو گا۔
آئی ایس پی آر میں یومِ شہدا و دفاع 2019 سے متعلق کانفرنس ہوئی جس میں میجر جنرل آصف غفور نے تقریب کے!-->!-->!-->!-->!-->…
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوئے توتاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی،شیخ رشید
راولپنڈی(زمینی حقائق) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی اور اکتوبرنومبرمیں پاک بھارت جنگ دیکھ رہا ہوں۔
یکجہتی کشمیر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمیں اقوام متحدہ کی!-->!-->!-->…
بھارت کے لئے فضائی حدود بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے وزیراعظم کے جنرل اسمبلی میں ملاقاتوں کا شیڈول طے کر رہے ہیں، وزیراعظم کشمیر کا مقدمہ بڑے ٹھوس انداز میں جنرل اسمبلی میں رکھیں گے۔
اسلام آباد میں نادرا ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے!-->!-->!-->…
وزیراعظم بھارت کےلیے فضائی حدود مکمل بند کرنے پر غور کر رہے ہیں،فواد چوہدری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے پر غور کررہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب ساہٹ پر ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر!-->!-->!-->…
برطانوی باکسر عامر خان کا کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ایل او سی کا دورہ
مظفر آباد(ویب ڈیسک) عالمی لائٹ ویٹ چیمپئن برطانوی باکسر عامر خان نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرکے بھارت جارحیت کے خلاف کشمیریوں سے بھارتی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
دورے کےموقع پر باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے!-->!-->!-->…