Browsing Category

نیشنل

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایک اور ریفرنس، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک اور مشکل میں پڑ گئے، نیب نے ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تقرری کیس میں شاہد خاقان کے خلاف نیا ریفرنس دائر کیا اور احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی

باجماعت نمازاور جمعہ کےاجتماعات کو محدود کرنےکافیصلہ

ویب ڈیسک اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کوروناوائرس خطرات کے باعث وفاقی حکومت نے علمائے کرام کی مشاورت سے مساجد میں باجماعت نماز اور نماز جمعہ کے اجتماعات کو محدود کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے

کورونا وائرس ،لاہور ہائیکورٹ کا تمام جیلوں سے قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

ویب ڈیسک لاہور : کورونا وائرس کے باعث لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر کی تمام جیلوں سے قیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ڈی جی ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعدصوبے بھر کے تمام سیشن ججز کو

اسلام آباد، کورونا مریض دم توڑ گیا، شہزاد ٹاؤن میں ایک کیس کی تصدیق

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی دارالحکومت کے جی تھرٹین میں غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق کوروناوائرس سے متاثرہ مریض دم تور گیاجبکہ شہزاد ٹاون میں کورونا کا ایک اور کیس سامنے آنے پر علاقہ سیل کر دیا گیا. کرونا

کورونا ،9 افراد جاں بحق،متاثرین کی مجموعی تعداد 1198 ہو گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے جمعرات کوپنجاب میں ایک ہلاکت کےبعد مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ مزید 121 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1198ہو چکی ہے۔

کورونا خطرہ سے بے خبریوٹیلٹی سٹورز پر ہجوم

فوٹو: ڈیلی ٹائمز ، اردو پوائنٹ اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا کے پھیلاو کو روکنے کیلےء ملک بھر میں لاک ڈاون ہے لیکن یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کا رش لگا رہتاہے ، کوئی حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں نہ ہی سٹاف کو محفوظ بنایاگیا ہے۔

کابل ، گوردوارے پرحملہ25افراد ہلاک، پاکستان کا ردعمل

فوٹو: ٹوئٹرطلوع نیوز اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کابل میں گوردوارے پر ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر انسانی فعل قرار دیا ہے۔ کابل دھماکے پر اپنے ردعمل میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ گوردوارے پر

پارلیمانی لیڈرز کانفرنس میں وزیراعظم کے ٹرانسپورٹ بندش پر تحفظات

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کوئی بھی حکومت اکیلے یہ جنگ نہیں جیت سکتی، اپوزیشن کا ان پٹ لینے کے لیے تیار ہیں، ایک قوم ہی کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت سکتی ہے. پارلیمانی لیڈرز کی

لاک ڈاؤن ،600 سے زائد افراد گرفتار، پولیس سےتکرار،تلخ کلامیاں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد کرانے کیلئے پولیس کارروائی کر رہی ہے پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہے. پولیس نے لاک ڈاؤن کے دوران خلاف ورزی کرنے پر

چین کا خصوصی طیارہ کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

فوٹو :این ڈی ایم اے اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چین سے پہلا جہاز سامان لیکر کراچی ایئر پورٹ پہنچ گیا ہے 10 لاکھ لاکھ فیس ماسک اور دیگر سامان شامل ہے. این ڈی اے اے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق چین سے جہاز دس لاکھ فیس ماسک

کورونا ،7 افراد جاں بحق، 958 کیسز کی تصدیق

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے لاہور میں ایک شخص چل بسا جس کے بعد ملک میں مرنے والوں کی تعداد7 ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں کیسز کی تعداد 958 ہوچکی ہے۔ آج مزید 74 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں

وزیراعظم کاریلیف پیکیج،پٹرولیم قیمتوں میں15روپےکمی کااعلان

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکیج کا اعلان، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی 15 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران

شاہ محمود کا فرانسیسی وزیر خارجہ سے رابطہ، کورونا، کشمیر پر بات چیت

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا فرانس کے وزیر خارجہ " جان ایو لودریان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے دونوں وزرائے خارجہ نے کرونا وائرس کی شکل میں عالمی آفت سے نمٹنے کیلئے تعاون کے فروغ پر

ملک بھر میں ٹرین سروس بھی معطل کر دی گئی

ویب ڈیسک لاہور: کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں مسافر ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرین سروس کی معطلی کا اطلاق رات 12 بجے سے 31 مارچ تک 7 روز کے لیے ہوگا، اس سے قبل وزیر ریلوے نے 42

نیشنل پریس کلب کی سکروٹنی کمیٹی کیخلاف درخواست مسترد کر دی گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبران کی سکروٹنی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دی. یہ درخواست ہفت روزہ "سپیڈ نیوز" کے "ایڈیٹر" اسد محمود کیانی کی جانب سے دائر کی گئی

یوم پاکستان پر فوجی اعزازات پانے والوں کے نام

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی بری، بحری اور فضائی افواج کے افسران اور جوانوں کوصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 23 مارچ ( یوم پاکستان ) کے موقع پرعسکری ایوارڈز سے نوازا ہے۔ اعزازات کی جاری کردہ فہرست کے مطابق

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی بھی کورونا وائرس کاشکار ہوگئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کی تصدیق انھوں نے خود کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ٹیسٹ کراویا ہے اور پازیٹو رپورٹ آگئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگرچہ مجھ میں وہ

سندھ کے بعدپنجاب میں بھی 14دن کیلئے لاک ڈاون

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سندھ کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاون کرنے کااعلان کردیا گیا ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں 14دن کیلئے لاکھ ڈاون کا اعلان کیاہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے

کورونا، 6 جاں بحق، 884 کی تصدیق،ملک بھرمیں فوج تعینات

ویب ڈیسک اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 884 ہو گئی ہے، بلوچستان میں ایک ہلاکت کے بعد پاکستان میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے، سندھ اور گلگت بلتستان میں لاک ڈاؤن کردیا گیا. ملک بھر میں پیر کومزید 88 کیسز

ہزارہ ڈویژن میں دفعہ 144 نافذ،2 اضلاع میں جزوی لاک ڈاؤن

بالاکوٹ(ولید بن مشتاق)کورنا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر ہزارہ ڈویژن میں جزوی طور پر لاک ڈاون کیا گیا، بالاکوٹ، مانسہرہ،شنکیاری،ایبٹ آباد میں دفعہ144 ناٖفذ کرکے بازار بند کردیئے گئے. پاکستان میں کورونا وائرس کے