یوم پاکستان پر فوجی اعزازات پانے والوں کے نام

فوٹو : فائل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی بری، بحری اور فضائی افواج کے افسران اور جوانوں کوصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 23 مارچ ( یوم پاکستان ) کے موقع پرعسکری ایوارڈز سے نوازا ہے۔

اعزازات کی جاری کردہ فہرست کے مطابق ایک افسر اور دو جوانوں کو ستارہ بسالت، 66  تمغہ بسالت، 39 امتیازی اسناد، 65 چیف آف آرمی اسٹاف توصیفی کارڈ، 23 ہلال امتیاز ( عسکری )، 112 ستارہ امتیاز ( عسکری ) اور 137 کو تمغہ امتیاز ( عسکری ) دیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے اعلامیہ کے مطابق ستارہ بسالت پانے والوں میں احسان اللہ خان شہید، لیفٹیننٹ حماد حسن میکن ( نیوی )، محمد عباس خان شہید ( نیوی ) شامل ہیں.

تمغہ بسالت پانے والوں میں لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ شہید، میجر معز مقصود بیگ شہید، میجر عدیل شاہد شہید، میجر محمد ثاقب علی شہید، کیپٹن عارف اللہ خان شہید، کیپٹن محمد عاقب جاوید شہید، سب محمد رؤف شاہد شہید، نائب صوبیدار نور خان شہید، نائب صوبیدار محمد اسماعیل شہید، نائب صوبیدار قمر عباس شہید، حوالدار نذر میر شہید، حوالدار خالد محمود شہید، حوالدار محمد سلیم شہید، حوالدار ضیاء الرحمن شہید، حوالدار ظہیر عباس شہید، نائیک محمد وقاص شہید، لانس نائیک گل رحیم شہید، لانس نائیک رفیع اللہ شہید.

لانس نائیک رحمانی گل شہید، لانس نائیک رضا محمد شہید، لانس نائیک محمد شیراز شہید، سپاہی عدنان سنی شہید، سپاہی نادر حسین شہید، سپاہی محمد الیاس شہید، سپاہی علی حسن شہید، سپاہی نوید خان شہید، سپاہی فیض محمد شہید، سپاہی واحد اللہ شہید، سپاہی خادم اللہ شہید، سپاہی احسن عباس شہید، سپاہی مرزا بابر حسین شہید، سپاہی علی رضا شہید، سپاہی محمد بچل شہید، سپاہی عاصم نواز شہید، سپاہی نوید خان شہید، سپاہی ہارون اعجاز شہید، سپاہی باقر حسین شہید، سپاہی شاہد نواز شہید، سپاہی گل رحیم شہید.

سپاہی محمد آصف شہید، سپاہی جاوید علی شہید، سپاہی پیر عامل شاہ شہید، سپاہی راجہ محمد تنویر خان شہید، سپاہی انصر مہدی شہید، سپاہی سہیل اقبال شہید، سپاہی معروف عجب شہید، سپاہی اختر حسین شہید، سپاہی سید فراز حسین شاہ شہید، سپاہی شفقت حسین شاہ کاظمی شہید، سپاہی مروت یوسف شہید، او جی ایم محمد یوسف خان شہید، او جی ایم محسن منظور شہید، جی این آر محمد عمران اسلم شہید، سپرنٹنڈنٹ محمد وحید شہید.

کموڈور سیاد عزیر خالد، لیفٹیننٹ کموڈور محبوب الحق صدیقی، لیفٹیننٹ ولید نواز، ایس ایف ٹی I ضیاء الرحمن، ایس ایف ٹی I واصف الرحمن، ونگ کمانڈر ذیشان عطاء شہید، سکوارڈن لیڈر رضوان ثاقب شہید، سکوارڈن لیڈر حارث بن خالد شہید، فلائنگ آفیسر عباد الرحمن شہید شامل ہیں.

امتیازی سند پانے والوں میں میجر ارباب نصر اللہ، میجر محمد صالح، میجر قاضی محمد مظہر الدین، میجر وقار احمد انور، میجر جہانزیب قاضی، میجر طارق محمود، میجر محمد زمان زیب، میجر محمد محسن زمان، میجر ارتضیٰ علی ہمدانی، میجر طارق نواز، میجر محمد اویس خالد، کیپٹن عبدالقادر، لیفٹیننٹ محب اللہ، حوالدار عبدالقیوم، نائیک نور نواز، لانس نائیک اظہر عباس، لانس نائیک علی دوست شہید.

لانس نائیک محمد جلیل خان، سپاہی عبدالطیف، سپاہی محمد راشد، سپاہی شمشاد اللہ، سپاہی امجد علی، سپاہی شہریار خان، سپاہی محمد صلاح الدین شہید، سپاہی سہیل عثمان، کیپٹن محمد ذیشان نبی شیخ، ایس ایف اے II بشارت حسین، ایس ایف ٹی I ناصر خان، گروپ کیپٹن عمران خان، گروپ کیپٹن محمد ابراہیم خان، گروپ کیپٹن سید حسن رضا، گروپ کیپٹن طالب حسین، گروپ کیپٹن ساجد راشد، سہیل حنیف، ونگ کمانڈر ناصر ارشد ملک، سکوارڈن لیڈر محمد حامد کلیم، سکوارڈن لیڈر محمد اسامہ اشفاق، سکوارڈن لیڈر ارسلان عالم، سکوارڈن لیڈر محمد عمر باجوہ شامل ہیں.

چیف آف آرمی سٹاف توصیفی کارڈ حاصل کرنے والوں میں کرنل سید محمد شیرانی، کرنل عرفان رستم، کرنل محمد سہیل خان، کرنل توقیر علی، کرنل شہریار فاروق لودھی، کرنل سلمان راشد حسین، لیفٹیننٹ کرنل عمران امین جنجوعہ، لیفٹیننٹ کرنل خالد اقبال، لیفٹیننٹ کرنل محمد فیصل تمیمی، لیفٹیننٹ کرنل فیصل مختار، لیفٹیننٹ کرنل فرید آصف بٹ، لیفٹیننٹ کرنل محمد طاہر، لیفٹیننٹ کرنل سید عادل مرتضیٰ، میجر تنویر احمد خان، میجر اورنگزیب.

میجر محمد فہیم ریاض، میجر علی یعسوب جنجوعہ، میجر اخلاق احمد، میجر سید محمد عثمان فیاض، میجر فیصل عمران، میجر سعدی بن مشہود، میجر محمد شیراز افسر یوسفزئی، میجر شعیب احمد، کیپٹن محمد برہان واحد، کیپٹن حافظ سید تیمور خالد، کیپٹن حسن علی، کیپٹن زاہد علی، کیپٹن محمد شہزاد خان، کیپٹن حسن ریاض، محمد جنید، اعجاز احمد، دلاور حسین، نائب صوبیدار یعقوب علی، نائب صوبیدار عبدالولی، حوالدار محمد خلیل، حوالدار مسعود خان، حوالدار نواب علی، حوالدار محمد اسرار، حوالدار محمد اسرار، حوالدار منظر حسین، حوالدار محمد حفیظ، حوالدار تجمل امین، نائیک محمد شریف.

نائیک یاقوت خان، نائیک امین گل، نائیک محمد مسعود ہاشم، لانس نائیک ریاض احمد، لانس نائیک عبدالحکیم خان، لانس نائیک محمد یاسین، لانس نائیک امجد حسین، لانس نائیک کامران، لانس نائیک محمد عمران، لانس نائیک خواجہ جاوید احمد، سپاہی مہران اعظم، سپاہی یاسر زمان، سپاہی محمد الیاس، سپاہی محمد جمن، سپاہی ضمیر احمد، سپاہی محمد نادر، سپاہی محمد مسعود، سپاہی محمد عمران، سپاہی عارف علی، سپاہی تنویر احمد، سپاہی حبیب الرحمن، سی ایف این نعمان یوسف شامل ہیں.

ہلال امتیاز ( عسکری ) پانے والوں میں میجر جنرل سید نجیب احمد، میجر جنرل کامران خورشید، میجر جنرل ضیاء الرحمن، میجر جنرل زاہد محمود، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، میجر جنرل سید شہاب شاہد، میجر جنرل اظہر اقبال عباسی، میجر جنرل ایمان بلال صفدر، میجر جنرل طارق محمود، میجر جنرل احسن گلریز، میجر جنرل سید عامر رضا، میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل طاہر سردار، میجر جنرل خورشید محمد اوترا، میجر جنرل شہلا ایم بقائی، میجر جنرل وسیم عالمگیر.

میجر جنرل نگار جوہر، ریئر ایڈمرل اطہر سلیم، ریئر ایڈمرل عدنان خالق، ریئر ایڈمرل احمد فیضان، ایئر وائس مارشل محمد اطہر شمس، ایئر وائس مارشل ابرار احمد اور ایئر وائس مارشل سبحان نذیر سید شامل ہیں.

ستارہ امتیاز ( عسکری ) پانے والوں میں بریگیڈیئر محمد ابراہیم، بریگیڈیئر عبدالوحید، بریگیڈیئر عرفان ظفر، بریگیڈیئر شاہد محمود، بریگیڈیئر محمد عاکف سعید، بریگیڈیئر فیصل ضیاء، بریگیڈیئر چن زیب اعوان، بریگیڈیئر نوید احمد خان، بریگیڈیئر زاہد نسیم اکبر، بریگیڈیئر لیاقت محمود، بریگیڈیئر ریحان نعیم، بریگیڈیئر شہزاد اکرم، بریگیڈیئر متین احمد مرزا، بریگیڈیئر ناصر منظور ملک، بریگیڈیئر وسیم الرحمن، بریگیڈیئر محمد ظلِ حسنین، بریگیڈیئر فواد احمد ملک، بریگیڈیئر عبدالحمید، بریگیڈیئر خالد محمود گورائیہ.

بریگیڈیئر منصور احمد، بریگیڈیئر عمران احمد ملک، بریگیڈیئر ارشد محمود، بریگیڈیئر نصر حیات، بریگیڈیئر محمد گوہر کامران، بریگیڈیئر محمد اقبال خان، بریگیڈیئر محمد وجاہت علی گھمن، بریگیدیئر عامل حسین، بریگیڈیئر ارشد علی، بریگیڈیئر طاہر علی سید، بریگیڈیئر حسین احمد، بریگیڈیئر شفقت اللہ خان، بریگیڈیئر ناصر سلیم اختر، بریگیڈیئر فیصل احمد خان، بریگیڈیئر محمد پرویز خان، بریگیڈیئر مشرف رسول، بریگیڈیئر طاہر محمود، بریگیڈیئر عامر سرور، بریگیڈیئر ابرار حسین، بریگیڈیئر خالد صدیق، بریگیڈیئر عمر حیدر بخاری، بریگیڈیئر عطا الرحمن، بریگیڈیئر تنویر حسین خان.

بریگیڈیئر اورنگزیب انجم، بریگیڈیئر خالد محمود ملہی، بریگیڈیئر ریحان جمشید نعمتی، بریگیڈیئر عتیق الرحمن، بریگیڈیئر سلمان نعیم، بریگیڈیئر شمشیر علی، بریگیڈیئر محمد آصف اقبال، بریگیڈیئر عبدالحمید، بریگیڈیئر صفدر حسین اعوان، بریگیڈیئر نگہت شفیق، بریگیڈیئر عبدالحمید صدیق، بریگیڈیئر ناہید رضا، کرنل فیصل زمان ملک، کرنل رانا نثار احمد شاہین، کرنل شکیل احمد، سید مبشر حسین شاہ، کرنل محمد رفیق، کرنل عدنان احمد خان، کرنل عاطف گلزار شیخ، کرنل محمد ضیاء اللہ، کرنل ملک محمد افتخار خان، کرنل سید اجمل کان، کرنل عبدالباسط.

کرنل سیف اللہ خٹک، کرنل احمد مجتبیٰ اظہر، کرنل عامر رضا غضنفر، کرنل محمد فرقان، کرنل ذوالفقار علی شیرازی، کرنل شیخ حسین، کرنل گلزار احمد خان، کرنل عمران محمود تبسم، کرنل صفدر الرحمن ہوتیانہ، کرنل فخر ہمایوں، کرنل محمد عرفان خان، کرنل عشرت بیگم، کموڈور زاہد فاروق، کموڈور خیبر زمان، کموڈور شفقت حسین اختر، کموڈور احسان احمد خان، کموڈور شکیل احمد، کموڈور شاہد رشید، لیفٹیننٹ کموڈور عمران اسحاق، کیپٹن عدنان مجید، کیپٹن محمد سرفراز خان، کیپٹن وسیم شیرازی، فرحان احمد صدیقی، کیپٹن نعمان عمران، کیپٹن خلیل احمد، کیپٹن عاطف رئیس خان، ایئر کموڈور معین الدین.

ایئر کموڈور محمد اختر، ایئر کموڈور محمد شہید خاب، ایئر کموڈور عامر شہزاد، ایئر کموڈور سجاد حسین اعوان، ایئر کموڈور نیئر افضال ایوب، ایئر کموڈور زبیر حسن خان، ایئر کموڈور عمران قادر، ایئر کموڈور ساجد راشد، ایئر کموڈور راغب سعید، ایئر کموڈور سلمان عباس شاہ، ایئر کموڈور عمران انور، ایئر کموڈور نصر اللہ، ایئر کموڈور ناصر محمود، ایئر کموڈور عدنان قدیر، گروپ کیپٹن آصف محمود، گروپ کیپٹن حمید اللہ خان، ایئر کموڈور خورشید انور، ایئر کموڈور نعیم اعظم، گروپ کیپٹن انیس الرحمن اور گروپ کیپٹن آصف نیاز شامل ہیں.

تمغہ امتیاز ( عسکری ) پانے والوں میں لیفٹیننٹ کرنل قیصر مشتاق، لیفٹیننٹ کرنل فرحان احمر خان، لیفٹیننٹ کرنل محمد عمر صدیقی، لیفٹیننٹ کرنل نعمان سراج، لیفٹیننٹ کرنل راشد مجید، لیفٹیننٹ کرنل صغیر ارشد، لیفٹیننٹ کرنل راحیل اسلم، لیفٹیننٹ کرنل تنویر جیلانی، لیفٹیننٹ کرنل منیر حسین، لیفٹیننٹ کرنل محمد شہباز، لیفٹیننٹ کرنل محمد نصیر، لیفٹیننٹ کرنل سید محسن علی شاہ، لیفٹیننٹ کرنل محمد علاؤ الدین، محمد فصیح الحسن، لیفٹیننٹ کرنل محمد اجمل، لیفٹیننٹ کرنل زاہد منیر شیخ.

لیفٹیننٹ کرنل امتیاز عالم، لیفٹیننٹ کرنل ریاض صفدر ، لیفٹیننٹ کرنل ایاز عزیز، لیفٹیننٹ کرنل شکیل انجم، لیفٹیننٹ کرنل محمد مسعود ساجد، لیفٹیننٹ کرنل سید احسان الحق گیلانی، لیفٹیننٹ کرنل فران بشیر، لیفٹیننٹ کرنل فیصل سلیم، لیفٹیننٹ کرنل ناصر سعید، لیفٹیننٹ فیصل حسن خان، لیفٹیننٹ کرنل آفتاب احمد ناروو، لیفٹیننٹ کرنل مقصود احمد خان، لیفٹیننٹ کرنل فرخ شہزاد، لیفٹیننٹ کرنل محمد واصف بخاری، لیفٹیننٹ کرنل افتخار محمود، لیفٹیننٹ کرنل محمد بابر، لیفٹیننٹ کرنل محمد عارف سعید خان، لیفٹیننٹ کرنل سید شہریار علی شاہ، لیفٹیننٹ کرنل نبی بخش قیصر شامل ہیں.

1500 گھنٹوں پر محفوظ فضائی سفر کی تکمیل پر میٹالک فلائٹ سیفٹی ونگ اینڈ چیف آف آرمی سٹاف کمنڈیشن کارڈ پانے والوں میں کرنل نوید شکور، لیفٹیننٹ محمد مدثر اعجاز، میجر حارث حسین، میجر محسن علی خان، میجر محمد عاطف جاوید، میجر عبدالباسط، میجر محمد عبداللہ، میجر بلال مصطفی، میجر محمد داؤد خان، میجر وقاص بٹ، میجر شانِ علی سرور ملک، میجر محمد ثاقب نواز شامل ہیں۔

Comments are closed.