Browsing Category
نیشنل
خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کےلئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق
پشاور: ( ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن نگران وزیراعلیٰ کیلئے منظور آفریدی کے نام پر متفق ہوگئے ہیں۔
نگراں وزیراعلی ٰ کیلئے فائنل ہونے والے منظور آفریدی پی ٹی آئی کے سینیٹر ایوب آفریدی کے بھائی ہیں اور جے یو آئی کے سینیٹ…
عام انتخابات 25جولائی کو ہوں گے، صدر نے مہر تصدیق ثبت کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے 25 جولائی کو ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے
قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کیانتخابات ایک ہی دن ہوں گے، صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیئے ہیں…
وفاقی ملازمین کو 3 ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کی منظوری
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم نے تمام سرکاری وفاقی ملازمین کو تین ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابراعزازیہ دینے کی منظوری دے دی
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے بطور چیئرمین ای سی سی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دی،وفاقی سرکاری ملازمین کو…
جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پرپاک فوج کے تحفظات، جی ایچ کیو طلب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل اسد درانی کی کتاب پر فوج کے تحفظات سامنے آ گئے، اسد درانی کو پوزیشن واضح کرنے کیلئے 28مئی کو جی ایچ کیو طلب کیا گیا ہے۔
جنرل (ر) اسد درانی اور بھارتی خفیہ ایجنسی راکے سابق چیف کی…
150 ٹرانس جینڈر میں رمضان پیکیج کی تقسیم
اسلام آباد(زمینی حقائق) ہلال ِاحمر پاکستان کے زیر ِ اہتمام جڑواں شہروں کے 150 ٹرانس جینڈر میں رمضان پیکیج کے تحت راشن کی تقسیم، ترک سفیر احسان مصطفی یرداکُل مہمانِ خصوصی تھے۔
چیئرمین ہلالِ احمر پاکستان ڈاکٹر سعید الٰہی، سیکرٹری جنرل غلام…
ایسی کتاب کوئی سیاستدان لکھتا تو غدار کہا جاتا، رضا ربانی
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پاکستان اور بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کے دو سابق سربراہوں کی کتاب کی اشاعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ کتاب کسی سویلین یا سیاستدان نے بھارتی ہم منصب کے ساتھ مل کر لکھی…
جو بھی موقف اپنایا وہ عوامی مفاد ات کے تحفظ کیلئے تھا،عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے کہا ہے میں نے اور میری پارٹی نے جو بھی موقف اپنایا بطور منتخب نمائندے یہ ہمارا بنیادی کام تھا کہ عوامی مفادات کا تحفظ کریں۔
فاٹا اصلاحات بل منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں…
فوزیہ قصوری مصطفی کمال کی پی ایس پی میں شامل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہو گئیں
اس حوالے سے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے فوزیہ قصوری کو اپنی جماعت میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ آج فوزیہ قصوری کی شمولیت سے…
ٹوائلٹ صاف کرنے والے انکل فہد
کچھ لوگ مشہور ہونے کے باوجود کیسے کیسے کام کر جاتے ہیں کہ حیرت ہوتی ہے۔ اب مشہور اداکار فہد مصطفی کو ہی لیجئے، میرے خیال میں کراچی کے بے تحاشہ ٹوائلٹ صاف کروا چکے۔
ٹوائلٹ کلینر کے اشتہار میں دیکھئے تو خاتون کموڈ یا فلش صاف کر رہی ہوتی ہے…
نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارت رقم منتقل کرنے کے معاملے پر چیرمین نیب کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ چیئرمین نیب سے 14 روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
نواز شریف نے چیرمین نیب کے الزامات کو قبل از…
فاٹا کا خیبر پختونخواہ میں انضمام ، قومی اسمبلی میں بل منظور
اسلام آباد(ویب ڈیسک) فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق 31 آئینی ترمیم قومی اسمبلی نے منظور کر لی، حق میں 229ووٹ پڑے،
قومی اسمبلی کاسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تحریک انصاف کے…
نعیم الحق نے دانیال عزیز کے منہ پہ تھپڑ دے مارا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم الحق نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا۔
یہ واقعہ جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں پیش آیا جس کے دوران…
شاہ محمود اور جہانگیرترین میں تلخ کلامی، عمران نے معاملا سلجھادیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے کور گروپ کے اجلاس میں سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ، عمران خان نے معاملا رفع دفع کرادیا۔
ذرائع نے اجلاس کی اندرونی کہانی دیتے ہوئے بتایاہے کہ کور گروپ کے اجلاس…
چیئرمین نیب کا بحریہ ٹاون اور وفاقی وزیر اکرم درانی کے خلاف کارروائی کاحکم
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی،لاہور اور کراچی کے خلاف باقاعدہ تفتیش کا حکم دیدیا ہے
چیئرمین نیب کا بحریہ ٹاون اور وفاقی وزیر اکرم درانی کے خلاف کارروائی کاحکم…
نواز شریف نے127میں سے55سوالات کے جوابات دے دیئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کے127میں سے55 سوالات کے جوابات دے دیئے نیب ریفرنسز میں تحقیقاتی ٹیم کو غیر متعلقہ قرار دیدیا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنسز کی…
ڈاکٹر قدید کو نگران وزیراعظم ہونا چایئے، جماعت اسلامی
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نگران وزیراعظم کیلئے مشاورتی عمل جاری ہے، مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نے نام تجویز کئے ہیں۔
اس حوالے سے دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے جسٹس (ر) ناصر الملک، عشرت حسین اور…
نواز شریف اور مریم نوازسے 127سوالات ،21مئی کو جواب طلب
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو احتساب عدالت نے 127سوالات دے دیئے۔ 21مئی کو جواب دیں ، عدالت کاحکم
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے لندن فلیٹس ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور…
قومی سلامتی کمیٹی نے فاٹا کے خیبر پختونخواہ میں انضمام کی توثیق کردی
فوٹو، پی آئی ڈی
اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی نے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے فیصلے کی توثیق کردی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ملکی داخلی اور خارجی…
سندھ اسمبلی میں ایک اور ٹاکرا، نصرت سحر عباسی نے جوتا دکھا دیا
کراچی( ویب ڈیسک )سندھ اسمبلی میں ایک بار پھر مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحر عباسی اور ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا میں جھڑپ ہوئی، نصرت سحر نے طیش میں آ کر جوتا دکھا دیا جس پر شہلا رضا شدید برہم ہوگئیں اور نصرت سحر عباسی کو ایوان سے باہر نکلوادیا۔…
جہلم میں گاڑی پر فائرنگ۔3 افراد جاں بحق
جہلم(ویب ڈیسک)جہلم میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر پیر سید توقیر شاہ سجادہ نشین میراں حیدر بادشاہ ٹاہلیانوالہ کے بیٹے، ڈرائیور اور نوکر کو سڑک پر ان کے ڈیرے کے قریب فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
بتایا جاتاہے کہ پیر سجاد ہ نشین کا بیٹا زکریا اور…