خواتین کی مخصوص نشستیں۔ ن لیگ اور تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو نا م دے دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی نے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے نام الیکشن کمیشن کو دے دیئے
تحریک انصاف نےقومی اسمبلی کے لئے18اور پنجاب اسمبلی کیلئے66نام جمع کرائے گے ہیں۔

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے لئے جو نام جمع کرائے ہیں ان میں شیرین مہرانساء مزاری،منزہ حسین،عندلیب عباس،عاصمہ قدیر شامل ہیں۔

عالیہ حمزہ،جوریہ ظفر،کنول شو زیب،ڈاکٹر سیمی بخاری،صوبیہ کمال، نوشین حمید، روبینہ جمیل، ملائیکہ بخاری، فوزیہ بہرام، رخسانہ نوید ،تشفین صفدر ، وجیہ اکرم ، آسیہ عظیم اور مشعال حسن شامل ہیں۔

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے جو نام دیئے ان میں یاسمین راشد،صدیقہ صاحب داد خان،شمسہ علی،نسرین طارق ۔ شوانہ بشیر، شمیم آفتاب، فردوس رائے، شاہدہ ملک ، سمیرا احمد، سیدہ زہرہ نقوی، عائشہ اقبال ، نیلم حیات، ام البنن، عظمیٰ کاردار، مسرت جمشید چیمہ کے نام بھی شامل ہیں۔

سعدیہ سہیل رانا، راشدہ ظہیر، فرحت فاروق ، شاہین رضا ، طلعت نقوی ، ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ، آسیہ اکرام، سیمابیہ طاہر، عائشہ چوہدری، زینیب حمیر ، فرح آغا، فرح عظمی اور ساجدہ بیگم ۔

ساجدہ یوسف، صبین گل، صبرینہ جاوید، عابدہ راجہ ، ثانیہ کامران، بتول جنجوعہ، سائرہ رضا، فوزیہ عباس، صائمہ طارق، شبانہ فیاض، تبسم شاہین ۔عائشہ خالد ۔نجمے سحر، رابعہ ملک، نوشین قریشی، شہلا احسان، بشریٰ سکندر بھٹی، روبینہ شاہین، نگہت محمود ، فاطمہ اعجاز، آصفہ سلیم ، گل مہر ، نائید سردار، آمینہ اصغر، سیمہ انور، اظہر پروین اورشبنم جہانگیر شامل ہیں۔

شہنا زخان، نیلو فر حبیب ، فاطمہ چادر، ثنوبہ ملک ، راحیلہ کوثر، شاہین کھرل، نجمہ علیم ، راحلیہ انور، رابعہ اختر، ڈاکٹر زرقہ اور لبنی ٰ ملک کے نام بھی پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں میں شامل ہیں۔

مسلم لیگ ن نے خواتین کی قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے27 نام جب کہپنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے54نام جمع کرائے ہیں۔

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی مخصوص نشستوں کیلئے جمع کرائے گے ناموں میں طاہرہ اورنگزیب، شائستہ پرویز ملک ، عائشہ رجب بلوچ، مریم اورنگزیب اور شذہ فاطمہ خواجہ کے نام شامل۔

عائشہ غوث پاشا، زہرہ ودود فاطمی، کرن ڈار رومینہ خورشید عالم، مسرت آصف خواجہ، زیب جعفر، ڈاکٹر ثمینہ مطلوب، شہناز سلیم، سیمہ جیلانی ، مائزہ حمید اور شکیلہ لقمان ۔
منیبہ اقبال، ردا خان، عامرہ خان، نگہت میر، شہزادی ٹوانہ، عفت لیاقت مہوش سلطانہ ، بیگم عشرت اشرف، سعدیہ ندیم، تمکین اختر نیازی اور خالدہ منصور بھی ن لیگ کے مخصوص ناموں میں شامل ہیں۔

Comments are closed.