Browsing Category

نیشنل

وزیر اعظم کے دورہ ترکی کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے دورہ ترکی کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی دعوت پر وزیراعظم نے ترکی کا 2 روزہ سرکاری دورہ کیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ سطح وفد بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ تھا جہاں…

وزیر اعظم عمران خان کی ترک صدر کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس

اسلام آباد ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاوسنگ، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ترکی کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں انکا کہنا تھا کہ پاکستان خطےکی…

پٹرول4روپے86پیسے سستا ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ، پٹرول 4روپے 85پیسے سستا ہوگیا وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی قیمت4.86 روپے کمی کے ساتھ 95.83 روپے سے کم کرکے 90.97روپے فی لیٹر کردی ہے۔ ہائی…

پاکستان نے40 نہیں صرف6ارب ڈالر کا قرض ادا کرنا ہے، چین

اسلام آباد ( ویب ڈیسک)پاکستان نے چین کا صرف 6 ارب ڈالر کا قرضہ اور اس کا سود واپس کرنا ہے،40ارب ڈالر کے قرض کی خبریں درست نہیں۔ چینی سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق 40 ارب قرض سے متعلق اعداد و شمار غلط اور گمراہ کن ہیں سی پیک پاکستان اور چین…

ایف آئی اے کی اصغر خان کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے اصغر خان عملدرآمد کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش کردی۔ عدالت عظمیٰ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا کہ یہ معاملہ 25 سال پرانا ہے۔ کیس میں اتنے شواہد نہیں کہ کاروائی…

آرمی چیف نے22دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ تمام دہشت گرد سنگین نوعیت کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 22 دہشت گردوں کی سزائے…

منی لانڈرنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاون شروع کرنے لگے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے منی لانڈرنگ کے خلاف پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاون شروع کرنے جارہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے آج اسلام آباد میں معاشی امور سے متعلق رپورٹرز نے ملاقات کی ، اس موقع پر وزیراعظم نے…

پٹرول کی قیمت میں 9روپے 50پیسے کمی کی تجو یز

اسلام آباد( ویب ڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ نئے سال کے شروع میں ہی عوام کے لئے اوگرا کی جانب سے خوشخبری ملنے کا امکان ہے، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم…

آصف زرداری اور بلاول سمیت 172افراد کے نام ای سی اہل میں ڈالنے کافیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کیے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت 172افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ۔ ،فریال تالپُور،وزیراعلی سندھ سید…

وزیر اعظم عمران خان اچانک پمز ہسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمرا ن خان نے جمعرات کی شب پمزہسپتال اچانک دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بہتر انتظامات اور سروسز کی فراہمی پر پمز انتظامیہ کی کاکردگی کو سراہا۔وزیراعظم جمعرات کی شب سوا چھ بجے اچانک اپنی ٹیم کے ہمراہ پمز ہسپتال پہنچ…

مسلم لیگ ن کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بھر پور احتجاج کااعلان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کااعلان اور کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد تک جا سکتے ہیں۔ ۔مسلم لیگ ن کے رہنماوں احسن اقبال، محمد زبیر ، رانا ثناء اللہ اور مشاہداللہ نے مشترکہ پریس کانفرنس…

آرمی چیف کی کرائسٹ چرچ مشں کرسمس تقریب میں شرکت

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسیحی برادری سے یکجہتی کیلئے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں کرسمس تقریب میں شرکت کی اور کیک کاٹا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ چرچ میں پہنچے تو مسیحی برادری نے انہیں خوش آمدید…

نواز شریف اور زرداری نے آپس میں چارٹر آف کرپشن کیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور زرداری گینگ نے آپس میں چارٹر آف کرپشن کیا اور اپنی لوٹ مار کا نام جمہوریت رکھا۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنماوٴں کی پریس کانفرنس پر ردِعمل میں وفاقی وزیراطلاعات…

کراچی، سابق رکن اسمبلی علی رضا عابدی کو قتل کردیاگیا

کراچی(ویب ڈیسک )ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان غازی میں پیش آیا۔…

مسلم لیگ ن کے 6 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد  پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے قریب مسلم لیگ ( ن ) کے کارکنان کی جانب سے ر ینجر کی گاڑی روک کر مزاحمت کر نے ، چھ پو لیس ملاز مین کو زخمی کر نے کے الزام میں مقد مہ درج کر لیا۔ قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف نعرے…

نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بہتر سہولیات کا حکم نامہ جاری

راولپنڈی (ویب ڈیسک) العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں سزاپانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف آج کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کیا جائے گا ۔ لاہور کی جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے پنجاب حکومت نے حکمنامہ جاری کردیا۔ پنجاب کے ہوم ڈیپارٹمنٹ…

نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب کا اپیل دائر کرنے کافیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک )نیب نے فلیگ شپ کیس میں نوازشریف کی بریت کے خلاف اپیل دائرکرنے کا فیصلہ کرلیا ، چیئرمین نیب کی قانونی ٹیم کو مکمل تیاری کے ساتھ اپیل دائر کرنے کی ہدایت نیب سے جاری اعلامیہ کے مطابق فلیگ شپ کیس میں نواز شریف کی بریت کے…

العزیزیہ ریفرنس، نوازشریف کو7سال قید، کمرہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سات سال قید و جرمانہ کی سزا فلیگ شپ میں بری کردیاگیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے معززجج محمد ارشد ملک نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور…

نواز شریف کے خلاف ریفرنسزپر آج فیصلہ سنایا جا ہے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا اہم فیصلہ آج (پیر)سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج ملک ارشد نےٹرائل مکمل ہونے پر  دونوں ریفرنسز پر اٹھارہ دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ گزشتہ سماعت پر…