آصف زرداری اور بلاول سمیت 172افراد کے نام ای سی اہل میں ڈالنے کافیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کیے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت 172افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ۔

،فریال تالپُور،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اورزرداری ہاوس اسلام آباد کے انچارج اخلاق احمد ،نوڈیرو ہاوس کے انچارج عبدالندیم اور انکی اہلیہ عُظمٰی ندیم کے نام بھی  ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل۔

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تفصیلی رپورٹ میں جعلی اکاونٹس ،جعلی کمپنیوں اور مختلف الزامات و معاملات میں مبینہ طور پر ملوث جن لوگوں کے نام شامل کئے گئے ہیں ان میں آصف علی زرداری،بلاول بھٹو زرداری،فریال تالپور،،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور زرداری ہاوس اسلام آباد کے انچارج اخلاق احمد ،نوڈیرو ہاوس کے انچارج عبدالندیم اور انکی اہلیہ عُظمٰی ندیم،نصیر عبداللہ،خواجہ انور مجید،خواجہ عبدالغنی مجید،حُسین لوائی،طحٰہ رضا،اسلم مسعود،محمد عارف،نصر عبداللہ لوتھا،محمد عمیر،اعظم وزیر خان،یونس کدوائی،عارف حبیب،موسی میمن،سرور اشرف ڈی بلوچ،شیر محمد مغری،عدیل شاہ راشدی،بلال شیخ،امان اللہ میمن شامل،

جگدیش،طارق سلطان،ساجد حُسین،مشتاق،اسد علی،سید عرفان رضوی،عدنان جاوید،ایم نعیم،حسن بروہی،شبیر وزیر،اقبال ارائیں،عارف خان،قاسم علی،عمر حیات،ایم اشرف،فرحان،گلزار احمد،ایم عرفان،ارم عقیل،عدنان جاوید،محمد قادر،ایم رشید،احمد انوش،حاجی سراج الدین سومرو،نیاز محمد خان،جہانزیب خان،شہزاد جتوئی،عذیر تحسین،حارث ،محمد علی چنا،عبدالحکیم چاچڑ،حاجی مخدوم الدین سولنگی،منظور قادر کاکا،محمد حنیف،مُصطفٰی مجید،کے حُسین، بھی فہرست کا حصہ ہیں۔

نمر مجید،علی کمال مجید،نازل مجید،صائمہ مجید،سارہ ترین مجید،اورنگزیب خان،طاہر محمود،خواجہ ایم اسلم یونس و دیگر لوگ شامل ہیں دوسری جانب رپورٹ میں اقبال میمن ،سلیم اختر ،ڈاکٹر ڈنشاہ ،مشتا ق احمد آصف زرداری کے فرنٹ کہاگیاہے کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے ۔

عبدالجبار ،فاروق ایچ نائیک ،فرزانہ نائیک ،خورشید جمالی ،شکیل جعفرانی ،نجم الزمان ،اسلم مسعود ،احسان الہی ،اسلم قریشی ،بلا ل شیخ ،عرفان علی ،حاجی ہارون ،منالی ماجد ،عاصم انور خان کے نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے ۔۔۔

Comments are closed.