Browsing Category
نیشنل
حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 5روپے15 پیسے مہنگا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیاہے۔
حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ۔
ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان کامتحدہ عرب امارات کے ولی عہدکو ٹیلی فون
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید کو فون کرکے ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید کو ٹیلیفون کیا!-->!-->!-->…
نیب نے خورشید شاہ اورمہتاب عباسی کےخلاف انکوائریز کی منظوری دے دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ اور ن لیگ کے مہتاب عباسی کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔
نیب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف انکوائریوں!-->!-->!-->…
ہزارہ موٹروےمانسہرہ تک ٹریفک کے لیے کب کھلے گی؟
مانسہرہ( قمرالزمان تنولی) ہزارہ موٹروے کھلنے کا انتظار طویل ہوتا جا رہا اور ہزارےوال اور گلگت بلتستان کے لوگ جلد موٹروے کی تکمیل کے منتظر ہیں۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شاہ مقصود تک افتتاح کرتے وقت ایک ماہ بعد حویلیاں تک دس کلو!-->!-->!-->…
بھارت کو سیز فائر کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دیا جاہے گا، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی( زمینی حقائق )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نےکہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بڑھتی ہوئی جارحیت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نےٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پاک فوج نے!-->!-->!-->!-->!-->…
تنخواہ سالانہ6لاکھ، پراپرٹی کےماہانہ 2لاکھ کراہےپرٹیکس نہیں ہوگا،ایف بی آر
اسلام آباد (زمینی حقائق )ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ ماہانہ دو لاکھ روپے پراپرٹی کرائے پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا۔
اس حوالے سے ایف بی آر نےفنانس ایکٹ کے تحت انکم ٹیکس آر ڈیننس 2001 میں کی گئی اہم ترامیم کا وضاحتی سرکلر جاری کر دیا!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی روٹی،نان کی پرانی قیمت بحال کرنے کی ہدایت،ایوان صدر کی سمری مسترد
اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے پرانی قیمتیں بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔ ۔
وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان کی معاون!-->!-->!-->…
پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی،3بھارتی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 26 سالہ نعمان احمد شہید جبکہ بچوں اور عورتوں سمیت 9 شہری زخمی ہوئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا!-->!-->!-->…
کوئٹہ کے باچا خان چوک میں دھماکہ، 4افراد جاں بحق، 20زخمی
کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور بچوں اور خواتین سمیت 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کرکے اسے پولیس موبائل کے قریب کھڑا کیا گیا تھا۔
!-->!-->!-->!-->…
طیارہ حادثہ،شہدا پائلٹس اور عملے کی نماز جنازہ چکلالہ گریژن میں ادا کر دی گئی
راولپنڈی(زمینی حقائق )طیارے حادثے میں شہید پائلٹس اور عملے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔
ائی ایس پی آر کےمطابق شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گریژن میں ادا کی گئی۔
شہید ہونے والےپائلٹس نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک!-->!-->!-->!-->!-->…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لٹر اضافے کا امکان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 8 روپے 90 پیسے اضافے کا امکان ہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے آئندہ ماہ ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
راولپنڈی، طیارہ آبادی پر گر گیا، 17افرادجاں بحق، 12زخمی
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاکستان آرمی ایوی ایشن کا طیارہ موہڑہ کالو میں گر کر تباہ ہونے سے 2 پائلٹ اور عملے کے 3 ارکان سمیت 17افراد جاں بحق ہوگئے۔
عینی شاہدین کے مطابق طیارہ گرنے کا حادثہ رات گئے پیش آیا جس میں 12 افراد زخمی بھی ہوگئے جنہیں!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات
اسلام آباد(زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض!-->!-->!-->…
اسلام میں قانون سے بالا تر کوئی نہیں ہے،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اسلام میں قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے، جب قانون کی بالادستی نہیں ہوتی تو کمزور کے لیے ایک قانون اور طاقتور کے لیے دوسرا قانون ہوتا ہے۔
وزیراعظم عمران کا ایوان صدر اسلام آباد میں!-->!-->!-->…
جعلی دستاویزات پر نیب کو کاروائی کا مکمل اختیار ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہا ہے کہ جعلی دستاویزات پر نیب کو کاروائی کا مکمل اختیار ہے۔
سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید کا کہنا تھا کہ نیب قوانین کے تحت جعلی دستاویزات پر14 سال سزا ہوسکتی!-->!-->!-->…
آصف زرداری اور فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 10دن کی تو سیع
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میگامنی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وکیل آصف زرداری لطیف کھوسہ نے دلائل دیے ۔
اس دوران نیب کی جانب سے سابق صدر کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کی درخواست کی گئی۔
اس موقع!-->!-->!-->!-->!-->…
ملک بھر میں بارشوں سے66افراد جاں بحق،72زخمی ہوئے،این ڈی ایم اے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) این ڈی ایم اے نے چھبیس جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔
این ڈی ایم اے کے اعلامیہ کے مطا بق ملک بھر میں مجموعی طور پر 66 افراد جاں بحق جبکہ 72 زخمی ہوئے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان ساتھیوں سمیت گرفتار
کراچی(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو پولیس نے پھر حراست میں لے لیا۔
ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے کہا ہے کہ عالمگیر خان کا نام ایف آئی آر میں موجود ہے۔ عالمگیر خان کو گرفتار کر کے لاک اپ کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف!-->!-->!-->…
فضل الرحمان کا اکتوبر میں اسلام آبادکی طرف احتجاجی مارچ کا اعلان
کوئٹہ(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ملک میں انتخابات تمام سیاسی جماعتوں کا مطالبہ ہے، حکومت مستعفی ہو ورنہ اکتوبر میں اسلام آباد کی جانب مارچ ہوگا۔
کوئٹہ میں جے یو آئی (ف) نے ملین مارچ جلسے کا انعقاد!-->!-->!-->…
شہباز شریف برطانوی اخبارکےخلاف عدالت نہ گئے تو میں جاؤں گا،شہزاد اکبر
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف برطانوی اخبار کے خلاف عدالت نہ گئے تو میں خود عدالت جاؤں گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شہزاد اکبر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے!-->!-->!-->…