طیارہ حادثہ،شہدا پائلٹس اور عملے کی نماز جنازہ چکلالہ گریژن میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی(زمینی حقائق )طیارے حادثے میں شہید پائلٹس اور عملے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔

ائی ایس پی آر کےمطابق شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گریژن میں ادا کی گئی۔

شہید ہونے والےپائلٹس نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہو ہے۔

نمازہ جنازہ میں پاک فوج کے حاضر ،ریٹائرڈ افسران و اہلکار اور شہدا کے رشتہ داروں نے شرکت کی۔

Comments are closed.