Browsing Category

نیشنل

عمران آئی ایم ایف نہ جانے پر آمادہ تھے سب کے کہنے پر پروگرام لیا،اسد عمر

فاہل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ایک بار پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کے فیصلے پر ناگواری کا اظہار کرتے ہو ہے کہا ہے آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد خرابیاں پیدا ہونا شروع ہوئیں۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے

ٹرمپ کی بیٹی پاک امریکہ تعلقات میں مثبت کردار ادا کر رہی ہیں، فردوس عاشق

فاہل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے پاکستان اور امریکا کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے میں صدر ٹرمپ کی صاحبزادی بھی مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں

عرفان صدیقی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی ہے۔ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے عرفان صدیقی کی مجسٹریٹ مہرین بلوچ نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت

افغان سرحد اور بلوچستان میں شہادتیں امن کی راہ میں دی گئیں،ترجمان پاک فوج

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی (زمینی حقائق )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا پاک افغان سرحد اور بلوچستان میں شہادتیں امن کی راہ میں دی گئیں ۔ انھوں نے کہادشمن قوتیں بلوچستان میں عدم استحکام کی کوشش کررہی ہیں، انشااللہ

نوازشریف نے28کروڑ روپے جمع نہ کراہے تو گھر کی چار دیواری گرا دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے گھر کی چار دیوراری کے 28 کروڑ روپے قومی خزانہ میں جمع نہ ہوئے تو دیوار کو گرا دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے منڈی فیض آباد میں ڈگری کالج برائے خواتین کا افتتاح کر

اپنے خون سے وطن کا دفاع یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء اور ان کے اہلخانہ کو سلام پیش کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہےاپنے خون پسینے سے مادر وطن کا دفاع اور سیکیورٹی یقینی بنائیں گے۔ آرمی چیف نے کہایہ حملے دشمن

اسحاق ڈار کا لاہور میں 4کنال17مرلے کاگھر سیل کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لاہور میں 4 کنال 17 مرلے کا گھر سیل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن کے مطابق نیب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈی اے افسران نے پولیس کی سربراہی میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے

ایف سی بلوچستان پردہشتگردوں کا حملہ، کیپٹن سمیت 4جوان شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی (ویب ڈیسک) ایف سی بلوچستان کے اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے میں افسر سمیت 4 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ایف سی اہلکار بلوچستان میں ہوشاب اور تربت کے درمیانی علاقے میں کامبنگ آپریشن میں مصروف

شمالی وزیرستان، سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کے 6 جوان شہید

فائل فوٹو راولپنڈی( زمینی حقائق )شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوانوں پر سرحد پار سے فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر پاک فوج کے جوانوں پر سرحد پار سے فائرنگ کی گئی

عرفان صدیقی جیل منتقل، بھینس چوری مقدمہ کی یاد تازہ ہو گئی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس کے مطابق رات گئے عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی

مولانا طارق جمیل کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان اور ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔ وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلئہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نعیم الحق اور دیگر افراد

عرفان صدیقی گرفتار، پولیس سٹیشن منتقل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دیاگیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس ذرائع سے خبر دی ہے کہ رات گئے عرفان صدیقی

سماجی رابطے کی ویب سائٹس بند کر دیں، چیئرمین پی ٹی اے کی حکومت کو تجویز

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے حکومت کو پالیسی بناکر سماجی رابطے کی ویب سائٹس بلاک کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ یہ تجویز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے دی گہی، چیئرمین پی ٹی اے

ترک صدرطیب اردوان اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ

فوٹو: پی ٹی وی نیوز اسلام آباد (ویب ڈیسک )ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون،علاقاہی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گا۔ گفتگو کےحوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے

ایک لاکھ16ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہچ گیے

فوٹو: فائل اسلام آباد (وقارفانی مغل) ایک لاکھ 16 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ،83 ہزار سرکاری جبکہ 33 ہزار عازمین نجی حج سکیم کے ذریعے پہنچے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کے 35 ہزار عازمین مدینہ

ہلال ِاحمرکے ایمرجنسی رسپانس سسٹم کا افتتاح، سیکڑوں رضاکار شریک

فوٹو: ہلال احمر اسلا م آباد( زمینی حقائق ) ہلال ِاحمر نے رضاکاروں کی رجسٹریشن، ایمرجنسی میں ریسپانس اور پیشگی منصوبہ بندی کو آن لائن کرنے کیلئے ”والینٹئر مینجمنٹ سسٹم“ نامی سافٹ ویئر کے استعمال کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اسلام آباد

ناران لینڈ سلائیڈنگ،2افراددب گئے،سیکڑوں محصور، کاغان روڈ 16 گھنٹوں سے بند

فوٹو: فائل بالاکوٹ (زمینی حقائق )ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران میں لینڈ سلائیڈنگ سے جگہ جگہ رستے بند اورسیکڑوں سیاح پھنس کر رہ گئے۔2افراد کی تودوں تلے دب جانے کی اطلاعات ہیں۔ ناران کے داخلی سیاحتی علاقوں جل کھڈ اور بوڑاوئی

اپوزیشن جماعتوں کا یوم سیاہ، پشاور، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں احتجاجی جلسے

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور میں شہباز شریف احتجاجی ریلی پشاور(ویب ڈیسک) انتخابات کا ایک سال مکمل ہو نے پر اپوزیشن جماعتوں نے یوم سیاہ منایا، پشاور، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں جلسے کیے گے۔ پشاور میں اپوزیشن جماعتوں کےاحتجاجی

امریکی صدر ٹرمپ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم عمران خان

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکا پر کابینہ کو اعتماد می لیا ان کا کہنا تھا پاکستان برابری کی سطح پر خود کو منوانے میں کامیاب رہا۔ عمران خان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ

وزیراعظم عمران رات گیے وطن واپس پہنچ گیے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان امریکی دورے کے بعد رات گیے واپس وطن پہنچ گیے، ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں پارٹی رہنماوں و کارکنوں نے استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبالی ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا