Browsing Category

نیشنل

بھارت کرتارپور راہداری کھولنے کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہا ہے،اجےبساریہ

فائل فوٹو لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہےکہ بھارت نومبر میں کرتارپور راہداری کھولنے کیلئے سنجیدگی کے ساتھ کام کررہا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور

مریم نواز کو نیب نے 31 جولائی کو طلب کر لیا

فائل فوٹو لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ناہب صدر مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں 31 جولائی کو طلب کرلیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نے ذ رائع سے خبر دی ہے کہ نیب نے نوازشریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی بھی طلبی

حافظ سعید کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

فوٹو: فاہل گوجرانوالہ(ویب ڈیسک)کالعدم جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کو انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ آج گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کے خلاف

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی خلاف ورزی پر احتجاج

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویبڈیسک) بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ پر دفتر خارجہ طلبی کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ گورو اہلووالیا کو طلب

وزیراعظم عمران خان دورہ امریکہ مکمل کر کے واپس وطن روانہ

فوٹو: فیس بک اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورہ امریکا مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے 21 سے 23 جولائی تک امریکا کا تین روزہ سرکاری دورہ کیا۔ امریکی دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان

بلاول بھٹو کاامریکہ میں حکومتی کوششوں کی غیرمشروط حمایت کا اعلان

فائل فوٹو اسلام آباد (زمینی حقائق )چیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں اپنے وزیراعظم، ان کی غیر جمہوری سیاست اور مہلک معاشی پالیسیوں پر کئی تحفظات ہیں تاہم وہ عالمی سطح پر حکومتی کوششوں کی غیرمشروط حمایت کرتے ہیں۔

مسلہ کشمیر پر دیکھنا چاہیے کشمیری کیا حل چاہتے ہیں، عمران خان

واشنگٹن( نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مسلہ کشمیر پر دیکھنا چاہیے کشمیری کیا حل چاہتے ہیں۔ امریکی تھنک ٹینک یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوہے انہوں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد صورتحال کلیئر ہوگئی اور

سینٹ اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی کر دیا گیا۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کر دیا گیا۔ اپوزیشن کے مطالبے پر اجلاس ملتوی کیا گیا۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، راجہ ظفر الحق نے ایوان کی کارروائی ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتا

ٹرمپ عمران ملاقات پر پاکستان کا اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات پر پاکستان نے اعلامیہ میں کہا امریکی صدر نےجنوبی ایشیا میں امن پر وزیراعظم کے نقطہ نظر کی تعریف کی اور مسئلہ کشمیرکےحل میں ثالثی کاکرداراداکرنےکی پیشکش کی۔

شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی، امریکہ سے بات کر سکتے ہیں، عمران خان

واشنگٹن(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ شکیل آفریدی اور عافیہ صدیقی کے تبادلے پر امریکا سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شکیل آفریدی کا درجہ پاکستان میں جاسوس

مودی نے ٹرمپ کو کشمیر پر ثالثی کا نہیں کہا، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ

فوٹو: فائل اسلام آباد (نیٹ نیوز) امریکی صدر کی ثالثی اور مودی کی خواہش پر بھارت کا ابتداہی بیان سامنے آیا ہے، بھارت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے کبھی امریکی صدر کو مسئلہ کشمیر پر ثالث بننے کی درخواست نہیں کی۔ بھارتی

سزامعطلی پرعدالتی اجازت سے انتخابی اہلیت ہو سکتی ہے، سپریم کورٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں واضح کیا ہے کہ صرف سزا معطلی پر الیکشن کے لیے اہلیت نہیں ہوتی ،سزا کالعدم ہونے پر ہی کوہی اہل ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے ایکسپر یس نیوز کے مطا بق سزا معطلی اور

آرمی چیف آج پینٹاگون میں امریکی عسکری حکام سے ملیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر

فاہل فوٹو واشنگٹن( نیٹ نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر

فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک تو سیع

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس سے متعلق میگا منی لانڈرنگ کیس میں پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 29جولاہی تک توسیع کردی ہے۔ احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی

عمران خان کو بتاو ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں، آصف زرداری

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی طرف سے جیل میں نواز شریف اور آصف زرداری سے سہولتیں واپس لینے کے اعلان پر آصف زرداری کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کے جیل میں سہولتیں واپس لینے کے اعلان پر کہا ہے

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خریدوفروخت کی اجازت دے دی

فوٹو فائل کراچی(ویب ڈیسک)بینکوں کے لیےاچھی خبر آگہی،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دے دی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے فارن ایکسچینج قوانین میں ترامیم کے ذریعے تمام بینکوں کو غیر ملکی

ایم کیوایم کے رہنما فیصل سبزواری نے اینکر مدیحہ نقوی سے شادی کر لی

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے نجی ٹی وی کی اینکر مدیحہ نقوی سے شادی کرلی۔ شادی کی تقریب کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہوہی جس میں گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت

قبائلی اضلاع الیکشن، فارم47کے مطابق 11نشستوں کے نتائج

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع کی 11صوبائی نشستوں کے فارم 47 کے مطابق موصول ہونے والے نتائج جاری کر دئیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے قبائلی اضلاع کی 11صوبائی نشستوں کے پی کے 100 سے لے کر پی کے 111 تک

ڈیرہ اسماعیل خان، فائرنگ،خودکش حملہ 8افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک) ڈی آہی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال کے باہر مبینہ خود کش حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔ آج درابن چیک پوسٹ پرصبح 8 بجے دہشتگردوں

فضل الرحمان کی پاور شو کی تجویز، کمر میں تکلیف ہے، شہباز شریف کا جواب

فوٹو: ٹوئٹر لاہور(ویب ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر کی گہی جس میں مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔