کثمیری حریت رہنما علی گیلانی انتقال کرگئے، پاکستان میں سوگ کااعلان
سری نگر(ویب ڈیسک)بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی91سال کی عمر میں انتقال کرگئے وہ طویل عرصہ سے علیل تھے ، پاکستان کا حریت رہنما کے انتقال پر سوگ کااعلان، آج قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق سینئر کشمیری!-->!-->!-->…