بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائے گی،حنا ربانی کھر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت سلامتی کونسل قراردادوں پر عمل کرنے سے ہمیشہ انکاری رہا، بھارت جو خود کرتا ہے اسکا الزام دوسروں پر لگاتا ہے بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو…