سینیٹ اجلاس ایک مرتبہ پھر اپوزیشن احتجاج کی نذز،ایون میں شورشرابہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینیٹ اجلاس ایک مرتبہ پھر اپوزیشن احتجاج کی نذرہوگیا،،چیئرمین سینیٹ کا گھراوٴ کرکے اعظم سواتی کو رہا کرنے کیلئے نعرے بازی کی گئی،شورشرابے میں غیر ملکی سرمایہ کاری فروغ اور تحفظ ترمیمی بل 2022 منظور کرالیا گیا۔…