خدانےایران سے اسرائیل کوبچانےکیلیے ٹرمپ کو بھیجا،امریکی وزیرخارجہ

اسلام آباد (نیٹ نیوز)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے خدا نے اسرائیل کو ایران سے بچانے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا ہے۔ اسرائیل میں ایک براڈ کاسٹ نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ یہ ان

اپنی مرضی سے ہندو مذہب چھوڑا، اسلام قبول کیا،لڑکیوں کی گفتگو

بہاولپور(زمینی حقائق )سندھ کے شہر ڈہرکی سے لاپتہ ہونے والے 2 ہندو لڑکیوں نے بہاولپور کی عدالت میں تحفظ کے لیے درخواست دائر کردی۔ ادھر ڈہرکی تھانے میں دونوں لڑکیوں کے مبینہ اغواء کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا تاہم 22 مارچ کو دونوں

ہندو لڑکیوں کے معاملا پر فواد چوہدری کا سشما سوراج کو جواب

اسلام آباد(زمینی حقائق )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو بھرپور جواب دیا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیا جاتا

پاکستان کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ، امام الحق پہلےہی اوورمیں آوٹ

شارجہ(زمینی حقائق )پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کر نے کا فیصلہ ،امام الحق پہلے ہی اوور میں بغیر کو ہی رن بنا ہے آوٹ ہو گیے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے میچ شروع ہوا۔ آسٹریلیا

دراصل عالمی یومِ خواتین ہی فحاشی ہے

وسعت اللہ خان آٹھ مارچ کو پاکستان کے کئی شہروں میں عورتوں کے عالمی دن کے موقعے پر ریلیاں نکالی گئیں۔میں بہت کم کسی ریلی میں جاتا ہوں مگر کراچی میں فرئیر ہال کے سبزہ زار پر ہونے والے جلسے میں یوں شریک ہونا پڑا کیونکہ ’’ذرا ہٹ کے ’’ کے

یوم پاکستان ،58فوجی ،66سول اعزازت ، ریما، وسیم اکرم ، عطاء للہ بھی شامل

اسلام آباد(نقاش سلیم تنولی )یوم پاکستان پر اعزازات تقسیم کئے گئے، عطاء اللہ عیسی خیلوی، ریما خان ، مہوش حیات،وسیم اکرم، وقار یونس ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے نعیم رشید بھی اعزاز پانے والوں میں

شام میں ایس ڈی ایف کا داعش کی خلافت کے خاتمہ کا اعلان

اسلام آباد(نیٹ نیوز ) شام میں داعش کو شکست دے کر کردوں کی زیر سرپرستی چلنے والی سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) نے عالمی دہشت گرد تنظیم کی 5 سالہ خلافت کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایس ڈی ایف جنگجووٴں نے شدت

نواز شریف کے گردوں کامرض تیسرےسٹیج پرپہنچ گیا،مریم نواز

لاہور( نیٹ نیوز) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے گردوں کا مرض تیسرے اسٹیج تک پہنچ گیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے بتایا ہے کہ آج

مہاتیر محمد پاکستان کا یاد گار دورہ مکمل کرکے واپس روانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق )ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ یادگارہ دورہ پاکستان مکمل کر واپس روانہ ہوگئے۔ مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کی خصوصی دعوت پر 21 مارچ کو پاکستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے تین روز اسلام آباد میں قیام کیا۔

گوجرانوالہ، نجی سکول کی چھت گر گئی،6بچے اور ٹیچر جاں بحق

گوجرانوالا(زمینی حقائق )گوجرانوالہ میں کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل اسکول کی چھت گرگئی ،6 کم سن طلبہ اور خاتون ٹیچر جاں بحق بتایاگیاہے کہ کشمیر روڈ پر نجی اسکول میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران خستہ حال چھت گرنے سے بچے نیچے دب گئے تھے،

مفتی تقی عثمانی پرحملہ،کڑیاں ملی ہیں میڈیاکو نہیں بتا سکتے،آئی جی

کراچی(ویب ڈیسک) آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ مفتی تقی عثمانی پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس حوالے سے کچھ کڑیاں ملی ہیں۔ اس حوالے سے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے بتایا کہ مفتی

یوم پاکستان تقریبات، اسلام آباد میں پریڈ ، اسلحہ نمائش، طیاروں کے کرتب

اسلام آباد(زمینی حقائق)ملک بھر میں79واں یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ کی گئی جب کہ دفاعی ساز و سامان کی نمائش بھی کی گئی۔ پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں ہونے

اسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو8وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ونڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 280 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281

یوم پاکستان پر مودی کا امن کا پیغام، عمران خان کا خیرمقدم

اسلام آباد(زمینی حقائق )بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا وزیراعظم عمران خان کو پیغام، امن کی خواہش کا اظہار بھارتی وزیراعظم نے یہ پیغام یوم پاکستان کے موقع پر امن کا پیغام دے کردیاہے، وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ پر اس پیغام سے متعلق

مہاتیر محمد سمیت25عالمی شخصیات کو نشان پاکستان سے نوازا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق)ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد دنیا کی پچیسویں شخصیت ہیں جن کو نشان پاکستان سے نواز ا گیا۔ پاکستان سے بہترین اور دوستا نہ تعلقات کی بنا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو آج ایوان صدر

ملائشین وزیراعظم کا پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کااعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا اعلان اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو کار تحفے میں دی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں ملائیشیا کے وزیراعظم

عمران خان مہاتیر محمدمشترکہ پریس کانفرنس،مزاکرات،گارڈ آف آنر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کرائسٹ چرچ حملے کو اسلامو فوبیا کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے فوبیا کے خاتمہ پر زور دیاہے۔ وزیراعظم عمران خان اور مہاتیر محمد کے درمیان وزیراعظم ہاوٴس میں ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،

ماؤری کا شہید نعیم راشد اور ان کے بیٹے کو ’ہاکا‘ رقص سے خراج عقیدت

اسلام آباد (ویب ڈیسک )نیوزی لینڈ کے سخت جان گینگ ماؤری نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے نعیم راشد اور ان کے بیٹے طلحہ راشد کو روایتی جنگی رقص ’ہاکا‘ سے خراج عقیدت پیش کیا۔ سخت جان گینگ ماؤری نے شہید نعیم راشد اور طلحہٰ راشد کی

کراچی میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی(ویب ڈیسک)نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب