کرونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات کر لئے ہیں، سعودی عرب
فوٹو : فائل
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ابھی تک کرونا وائرس سے پاک ہے لیکن اس کے باوجود ملک کو وائرس سے بچانے کے لیے تمام تر حفاظتی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…