ویزے کی مدت ختم ہونے والے زائرین کیلئے رعایت کا اعلان
فوٹو: فائل
ریاض(اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کورونا وائرس کے باعث رک جانے والے عمرہ زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ہے کےلیے رعایت کا اعلان کیا ہے ۔
اس حوالے سے سعودی وزارت نے متعلقہ اداروں کے اشتراک سے جامع منصوبہ!-->!-->!-->!-->!-->…