حضرت مولانا مفتی محمد حسین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
قمر زمان تنولی حضرت مولانا مفتی محمد حسین چشتی ۰۱۹۱ ٰ کو دریائے سرن کے کنارے گاؤں جونیاں ضلع ایبٹ آبادمیں ایک زمیندار گھرانے کے فرد سمندرخان کے گھر پیدا ہوئے۔ حصول علم : آپ نے ابتدائی ناظرہ قرآن پاک مقامی علما ئے کرام سے پڑھا اور پرائمری!-->…