تفتان قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تفتان قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
اس حوالے سے لیویز ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے تفتان قومی شاہراہ پر!-->!-->!-->…