کامن ویلتھ گیمز ،پاکستانی نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس کی سیمی فائنل میں رسائی

فوٹو: انٹرنیٹ  برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں شریک نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ الیگزنڈر اسٹیڈیم میں شجر عباس نے دو سو میٹر ریس کی ہیٹ میں پہلی پوزیشن پاکر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔ شجر عباس نے دو سو میٹر ریس…

جب ہم نے کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھے،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم نے کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھے، 2012 میں بیرونی کمپنی سے پیسے آسکتے تھے اور 2017 بیرونی کمپنی سے پیسے لینے پر پابندی لگی۔ الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج…

ٹک ٹاک نے پاکستان میں تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیا

کراچی: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پاکستان میں تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیاہے۔ ٹک ٹاک (TikTok) پاکستان میں تخلیق کار (کریئٹر)پورٹل متعارف کرادیا ہے جہاں کریٹرزکے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام تربیتی وسائل ایک جگہ پر دستیاب ہیں۔…

عمرہ زائرین کےلئے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم

مکہ مکرمہ: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کےلئے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کردی ہے کہ دیگر ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کو مملکت میں…

پی ڈی ایم نے عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد:پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے عمران خان کو نااہل قرار دلانے کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔ پی ڈی ایم نے آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت ریفرنس دائر کیا جسے محسن شاہنواز رانجھا کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرایا گیا ہے۔…

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس واپس لے لیا

اسلام آباد:تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ دو بار دینے کا معاملہ بھی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس واپس لے لیا ، ریفرنس رجسٹرار آفس پہنچنے کے…

خوبصورت اورجوان کیسے نظر ہوتی ہوں ،اداکارہ صبافیصل نے بتادیا

لاہور: معروف اداکارہ صبا فیصل نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خوبصورت اور جوان نظر آنے کے لیے بوٹوکس کے انجکشن لگوانے سمیت دیگر نت نئے طریقے اپناتی ہیں۔ نیوز کاسٹنگ سے اداکاری کا سفر طے کرنے والی 64 سالہ اداکارہ صبا فیصل حال ہی میں ایک نجی پروگرام…

الیکشن کمیشن کا بھونڈا فیصلہ سپریم کورٹ میں دفن ہو جائے گا،شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ  الیکشن کمیشن کا بھونڈا فیصلہ سپریم کورٹ میں دفن ہو جائے گا،شیخ رشید کا کہنا ہے حکومتی اتحاد نہ عوام میں جانے، نہ الیکشن کرانے، نہ مسائل حل کرنے کے قابل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

اسلام آباد ہائی کورٹ،استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفیٰ مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سیکرٹری قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کر دئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق نے کیس کی سماعت…

انٹر بینک مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی کارجحان

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں آج بھی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کارجحان ہے، ڈالر 2.61 روپے کمی سے 226.19 روپے کی سطح پر آگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی کی امید کی جارہی ہے تاہم…