پاکستانی جیولری برانڈ ‘ وِنزا ‘ کی چینی تجارتی نمائش میں مانگ

فوٹو : شِنہوا بیجنگ (شِنہوا) چینی دارالحکومت میں چائنہ نیشنل کنونشن سینٹر کے پاکستان پویلین میں منعقد ہواچائنہ بین الاقوامی میلہ، جو کہ 2022 کی تجارتی خدمات کے حوالے سے ہے، اس 6 روزہ نمائش میں چینی اور غیر ملکی صارفین سے اپنے زیورات متعارف…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک، قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق…

ہلالِ احمر کے پلیٹ فارم سے متاثرین سیلاب کی مدد کی جائیگی، شاہد لغاری

اسلام آباد: ہلال ِاحمر پاکستان کے نئے چیئرپرسن سردار شاہد احمد لغاری نے چارج سنبھال لیا۔ انہیں نیشنل ہیڈکوارٹرز میں ہلالِ احمر پاکستان اور ریڈکراس ریڈکریسنٹ موومنٹ اور ہلالِ احمر کی جاری سرگرمیوں، پروگراموں اورمختلف شعبہ جات سے متعلق…

پاکستان کو ضرورت سے 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی بیرونی قرضہ ملنے کا امکان ہے ،آئی ایم ایف

فائل: فوٹو اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کو 30 ارب 75 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ درکار ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمرشل قرضے کی مد میں 16 ارب 61 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے، پاکستان…

لز ٹُرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔

فائل: فوٹو لندن: 47 سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹُرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناؤ کے لیے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مارلیا۔ ان…

پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش افسوسناک ہے، آئی ایس پی آر

فائل :فوٹو آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کی آئین میں واضح طریقہ کار کی موجودگی کے باوجود سینئر سیاستدانوں کی جانب سے اس عہدے کو متنازعہ بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے۔ آئی ایس پی آر اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کی سینئر…

عمران خان کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا اور ملک کو سری لنکا بنانا ہے،حکومتی اتحاد

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا اور ملک کو سری لنکا بنانا ہے۔ حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے…

آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے ، حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے،صدرعارف علوی

فائل:فوٹو اسلام آباد، پشاور: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف سے متعلق اپنی بات کی خود وضاحت کریں۔ صدر مملکت نے گورنر ہاوٴس پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے جن کی حب الوطنی…

تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کا جواز سمجھ نہیں آرہا،چیف جسٹس آف پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کا جواز سمجھ نہیں آرہا۔ سپریم کورٹ میں تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس سے متعلق اپیلوں پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے ایف بی آر کے وکلاء کی سرزنش…

عدالت نے شیخ رشید کی درخواست اینٹی کرپشن کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن نے زمین کی غیر قانونی فروخت کے کیس میں شیخ رشید کی حد تک الزام ثابت نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ…