سنچری کے باوجود میچ فنش نہ کرنے کا دکھ ہے، بابر اعظم
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) زمبابوے سے سپر اوور میں میچ ہارنے کے بعد بابر اعظم نے اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئےکہ گزشتہ دو میچ ہم جیتے تھے لیکن آج شکست کا سامنا کرنا پڑا، لیکن مجموعی طور پر اچھی کرکٹ کھیلی اور دونوں ٹیموں نے اچھا!-->!-->!-->…