پاکستانیوں کیلئے متحدہ عرب امارات کے لیبر ویزے
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو لیبر ویزوں کے اجراء پر پابندی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے پاکستانی افرادی قوت کو ویزوں کے اجراء پر کوئی قدغن نہیں ہے.
حکومت پاکستان کی جانب سے رابطہ کیے جانے پر اماراتی!-->!-->!-->…