ویکسین فراڈ ہے یا پھر یہ کورونا فراڈ ہے؟ فضل الرحمان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیر اعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے حوالے سے کہا کہ عمران خان کی شفا یابی کیلئے دعا گو ہیں۔
انھوں نے وزیراعظم کا نام لئے بغیر کہا کہ کورونا!-->!-->!-->…