پی آئی اے خسارے کی متعدد وجوہات، سہر فہرست زائد ملازمین ہیں، دستاویز
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی آئی اے خسارے کی متعدد وجوہات، سہر فہرست زائد ملازمین ہیں، دستاویز کے مطابق قومی ائیر لائن کے فی جہاز 255 ملازمین، مفت ٹکٹس ارکان پارلیمنٹ کے علاوہ سرکاری افسران کو بھی میسر ہیں جبکہ رعایتی ٹکٹس کی بڑی تعداد ہے.…