سابق صدرآصف علی زرداری کورونا کا شکار ہوگئے

45 / 100

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے

وزیرخارجہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ سابق صدر آصف زرداری مکمل طورپر ویکسینیٹڈ ہیں۔ آصف زرداری میں کورونا کی معمولی علامات پائی گئی ہیں اورانہوں نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم سابق صدر کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں۔

Comments are closed.