ملک میں کورونا کیسز کی شرح تین فیصد سے کم ہوگئی

45 / 100

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی شدت میں کمی آنے لگی۔مثبت کیسز کی شرح 2.73 ہوگئی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض دم توڑگیا اچوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 18 ہزار 385 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 502 کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 145 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

این آئی ایچ کاکہناہے کہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.73 ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Comments are closed.