نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ، شہباز شریف کو آج پھر172ارکان پورے کرنا ہوں گے، ان کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔ مسلم لیگ ن کے…

کسی سے بدلہ نہیں لیں گے ، انصاف اپنا راستہ خود بنائے گا، شہبازشریف

اسلا م آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اپوزیشن کے نامزد وزیراعظم نے کہا ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے ، انصاف اپنا راستہ خود بنائے گا، شہبازشریف کا اظہار خیال۔ عدم اعتماد پر کامیابی کے بعد…

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب،عہدہ سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب،عہدہ سے ہٹا دیاگیا، عدم اعتماد کی کارروائی کے وقت پینل آف چیئرمین ایاز صادق نے قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد…

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وڈپٹی قاسم سوری برقرار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مستعفی، تحریک عدم اعتماد پر کارروائی شروع کردی گئی. اسد قیصر نے مستعفی ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی چیئر چئیرمین آف پینل میں شامل ایاز صادق کے سپرد کی جھنوں نے عدم اعتماد پر…

قومی اسمبلی، ارکان سو گئے، شہبازشریف کی پہلے دھمکی پھر التجا

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: قومی اسمبلی کا سیشن طویل ہوا تو بعض ارکان نشستوں پر سو گئے، سابق صدر آصف زرداری سمیت کچھ بڑی عمر کے پارلیمنٹیرنز کو مسلسل بیٹھنا مشکل ہو گیا، حکومتی ارکان پہلے غصہ دکھاتے رہے بعد کہا پلیز ووٹنگ کرادیں۔…

رولنگ پر فیصلہ معطل کیا جائے، حکومت کی سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت رولنگ پر عدالتی فیصلہ پر نظرثانی کےلئے سپریم کورٹ چلی گئی، سات اپریل کے لارجر بنچ کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست دائر ۔۔۔ آرٹیکل انہتر آئین کا حصہ ہے، سپریم کورٹ اسمبلی کے اختیارات نہیں لے سکتی، فیصلہ معطل…

وفاقی کابینہ نے دھمکی آمیز خط چیف جسٹس کو دکھانے کی منظوری دیدی

‏ اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے آج رات 9 بجے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں دھمکی آمیز خط چیئرمین سینٹ اور چیف جسٹس کو دکھانے کی منظوری دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں موجودہ صورتحال پر…

عمران خان سیاسی بحران پیداکرکے ملٹری رول چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان سیاسی بحران پیداکرکے ملٹری رول چاہتے ہیں، بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان شفاف الیکشن سے ڈرتے ہیں ، وہ سلیکٹڈ ہیں جو پہلے بھی فیض یاب ہوئے اور…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا،فوجی افسروں و جوانوں کی کامیاب تجربہ پر خون گرما دینے والی نعرہ بازی۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے پاکستان نے آج زمین سے زمین تک…

خان صاحب کو اپنے جانے کی نہیں میرے آنے کی تکلیف ہے، شہباز شریف

اسلام آباد( ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپویشن لیڈر شہباز شریف نے اجلاس کی طوالت اور سیاسی صورتحال پر بڑا دلحسب تبصرہ کیا تو قہقہ لگ گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جب شہباز شریف سے پوچھا گیا کہ خان صاب کو آپ سے مسئلہ ہے کہ آپ کو اچکن نہیں…