پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کا آپریشن ، انصارالا سلام کے متعدد رضا کار گرفتار
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کا آپریشن ، انصارالا سلام کے متعدد رضا کار گرفتار کرلئے گئے، وزیر داخلہ کہتے ہیں ، پارلیمنٹ لاجز میں ڈنڈا بردار جتھے لانے کی اجازت نہیں دے سکتے یہ بدمعاشی ہے۔
پولیس نے پارلیمنٹ لاجز…