خاتون اول کون ہوں گی؟ فیصلہ شہبازشریف کے ہاتھ میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) خاتون اول کون ہوں گی؟ فیصلہ شہبازشریف کے ہاتھ میں، وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کےبعد ایک دلچسب بحث بھی چھڑ گئی ہے۔ تہمینہ درانی شہباز شریف کی خاتون اول بنیں گی یا حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی والدہ نصرت بھٹو ہیں، گول…

نور عالم و مصطفیٰ نواز نے لوٹا کہنے پر شہری کو فٹبال بنا لیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نور عالم و مصطفیٰ نواز نے لوٹا کہنے پر شہری کو فٹبال بنا لیا منحرف رکن اسمبلی پر جملہ کسنے والے شہری کو رکن اسمبلی نورعالم اور سینیٹر مصطفی نواز کمال نے تشدد کا نشانہ بنایا موقع پر موجود لوگوں نے بیچ بچاو…

گمراہ کن مہم سے ادارے اور عوام میں خلیج پیدا کی جارہی ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے خلاف پرو پیگنڈا مہم کاسخت نوٹس لے لیاگیا۔۔۔ ترجمان پاک فوج نے کہا بعض عناصر گمراہ کن مہم کے ذریعے ادارے اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کررہے ہیں. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق فارمیشنز…

قوم اپنی آزادی اور جمہوریت کی حفاظت خود کرتی ہے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے قوم اپنی آزادی اور جمہوریت کی حفاظت خود کرتی ہے کوئی فوج یا باہر کی قوت نہیں، سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی. چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے…

عامرلیاقت کا مریم نواز سے رابطہ، یاد دلایا کہ میں آپ سے معافی مانگ چکا ہوں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عامرلیاقت کا مریم نواز سے رابطہ، یاد دلایا کہ میں آپ سے معافی مانگ چکا ہوں، کہاآپ اور آپ کے والد سے معافی مانگ چکا ہوں،سیاسی راستہ بنانے کی کوشش ٹوئٹر پر پیغام کے ذریعے کی گئی۔ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جیتنے…

پاکستان میں ہونے والی پیشرفت کو بغور دیکھ رہے ہیں،امریکہ

فوٹو: فائل واشنگٹن( ویب ڈیسک) پا کستان سے تعلقات ہیں نئی قیادت قیادت کے ساتھ بھی جاری رہیں گے، امریکہ نے پاکستان میں قیادت کی تبدیلی کے بعد بیان میں کہاہے۔ پیر کو پریس کانفرنس میں امریکہ میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے پاکستان کے ساتھ تعلقات…

ترُک ریڈکریسنٹ کے اشتراک سے 100مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان اور ترُک ریڈکریسنٹ کے اشتراک سے 100مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اِس حوالے سے تقریب نیشنل ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی جس میں ترُکی کے سفیر احسان مصطفی یرُداکُل، ہلالِ احمرکے…

شاہد آفریدی کی شہبازشریف کو مبارکباد، رخصت ہونے والوں کو مشورہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد، کسی کانام لئے بغیر جانے والوں کو باوقار انداز سے رخصت قبول کرنے مشورہ بھی دیا۔ نومنتخب وزیراعظم کو مبارکبادیں دینے کا سلسلہ جاری…

بھارتی وزیر اعظم کی شہبازشریف کو مبارکباد، ترک صدر کا فون

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد جب کہ ترکی کے صدر نے بھی طیب اردوان نے بھی ٹیلی فون کر کے نیک خواہشات کااظہار کیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے ٹوئٹر پر…

شہباز شریف وزیراعظم منتخب، ترجیحات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے،وہ ملک کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت ایاز صادق نے کی شہبازشریف نے 174 ووٹ حاصل کئے جب کے ان مد مقابل…