اداکارہ دیدار سے محبت کرتا تھا شادی نہیں ہوسکی، عبدالرزاق

لاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ نرگس کی بہن اسٹیج اداکارہ ڈانسر دیدار سے سچی محبت کرنے لگے تھے، دیدار سے دوستی تھی، شادی کرنا چاہتا تھا لیکن دیدار نے اسٹیج چھوڑنے سے انکار کیا تو بریک اپ

اسلام آباد، طوفانی بارش، سڑکو ں پر سیلابی ریلے، گاڑیاں بہتی رہیں، 2افراد جاں بحق

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں بدھ کی صبح طوفانی بارش نے تباہی مچا دی ، وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے پانی میں ڈوب گئے۔ متعدد گاڑیاں بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں جب کہ ایک گھر میں پانی داخل ہونے سے

امریکہ، نیٹو افغانستان میں سودے بازی کی طاقت کھو چکے ہیں، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے امریکا نے پہلے افغانستان میں مداخلت کی اور جب طویل جنگ کے باوجود اپنی پوزیشن کمزور ہوتے دیکھی توتب سیاسی تصفیہ کا موقف اپنایا امریکا نے اچانک انخلاء سے افغانستان میں صورتحال

مسلم ایڈ پاکستان نے 1500 مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچایا

مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فلاحی تنظیم مسلم ایڈ نے ڈیرہ اسماعیل خان اور مانسہرہ میں 15سو مستحق خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا خاص کر استطاعت نہ رکھنے والے غربا مساکین اور دور افتادہ علاقوں کے مستحقین کو ترجیح دی گئی۔ مسلم ایڈ

بارش نے پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، پہلا میچ بے نتیجہ ختم

لاہور( سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہو گیا اور ویسٹ انڈیز نے جیت کیلئے ہدف دیا لیکن بارش نے پاکستان کو میدان میں نہ اترنے دیا اور میچ بے نتیجہ ختم کرنا پڑا۔ برج ٹاؤن میں کھیلے گئے پہلے ٹی

پاکستان نے امریکی رپورٹ گمراہ کن قرار دے کر مستردی کردی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے عدلیہ پر دباو سے متعلق امریکی رپورٹ کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مستر د کردیاہے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عدلیہ آزاد اور آئین و قانون کے مطابق کام کررہی ہیں۔ دفتر خارجہ زاہد

تنویر الیاس کا باغ پہنچنےپر والہانہ استقبال، وزیراعظم کے نعرے

باغ،آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس کا الیکشن جیتنے کے بعد واپس باغ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا.بعض کارکن وزیراعظم تنویر الیاس کے بھی نعرے لگاتے رہے. باغ میں استقبال کیلئے آئے کارکنوں اور

سعودی عرب پاکستانیوں کی ویزہ پابندیوں پر نظر ثانی کرے، شاہ محمود

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کے دورے پر آئے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے جس میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ سعودی عرب پاکستانیوں کے لئے ویزا پابندیوں پرنظرثانی

نور مقدم خود ملزم کے گھر گئی، والدہ سے بھی رابطہ تھا، انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مقتولہ نور مقدم خود ملزم ظاہر جعفرکے گھر گئی تھی اور ساتھ ساتھ اپنے ڈرائیور کو فون کرکے والدین کو بتائے بغیر 7 لاکھ روپے کا فوری انتظام کرنے کی بھی ہدایت کی ۔ نور مقدم قتل کیس میں مزید انکشافات ہو رہے ہیں اور صورتحال