راہول گاندھی ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں ایک عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر سورت کی سیشن عدالت میں کانگریس…

آئین واضح ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات ہوں گے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہناہے کہ آئین واضح ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات ہوں گے۔ سپریم کورٹ کاامتحان ہے کہ وہ بہروپیوں کی غیرآئینی، غیرقانونی حکومت کوچلنے دیتی ہے یاان پرآرٹیکل6لگاتی ہے۔ سماجی رابطوں…

خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یومِ پاکستان کی ملتوی ہونے والی پریڈ اب 25 مارچ کو ہوگی۔ خیال رہے کہ اس مرتبہ پاک…

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچا لیا ، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچا لیا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے…

وفاق اور چاروں صوبائی دارالحکومت میں توپوں کی سلامی

فائل:فوٹو اسلام آباد : یوم پاکستان کے موقع پر  تمام صوبائی دارالحکومت میں 21 جبکہ وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی دی گئی۔ ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کا آغاز علی الصبح تمام صوبائی دارالحکومت میں…

صدر ، وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم نے یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام جاری پیغام میں کہاہے کہ ہمیں قانون کی حکمرانی یقینی بنانے اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے کام کرنا ہوگا، معاشرے میں عدم مساوات کم کرنے، خواتین کو بااختیار…

ملک بھر میں آج یوم پاکستان  قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو  اسلام آباد:ملک بھر میں آج یوم پاکستان  قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔یہ دن 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی…

پنجاب اسمبلی کے30 اپریل کو شیڈول انتخابات ملتوی کردیئے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے30 اپریل کو شیڈول انتخابات ملتوی کردیئے گئے، الیکشن کمیشن نےانتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں اب الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے،نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے…

اخراجات کی بچت کے لیے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاک فوج نے اخراجات بچانے کے لیے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے روایتی پریڈ پر بڑے پیمانے پر اخراجات ہوتے تھے۔ پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد ہوگی…

پولیس اور ایف آئی اے کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس

فائل:فوٹو  لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے پولیس اور ایف آئی اے کو چیئرمین  تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے کیس کی سماعت ہوئی، سرکاری وکیل نے…