رِنگ آف پاکستان کے زیر انتظام انٹر نیشنل ریسلرز کی پاکستان آمد
فوٹو: سوشل میڈیا
ملتان: رِنگ آف پاکستان کے زیر انتظام انٹر نیشنل ریسلرز ملتان پہنچ گئے۔
انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد کا مقصد پاکستان میں کھیلوں کا فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد ہے۔ ان ریسلرز میں ماریا مے، ٹینی آئرن، بادشاہ پہلوان خان،…