انگلینڈ کے خلاف ہماری باولنگ اچھی رہی بیٹنگ نہیں چل سکی، حسن علی
لندن( ویب ڈیسک)پاکستان ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری ٹیم کو پہلے دونوں میچز ہارنے کاافسوس ہے میں نے کل کوشش کی تھی کہ جارحانہ کھیل کر انگلینڈ کو دفاعی پوزیشن پر لے آ سکوں۔
لندن میں پریس کانفرنس حسن علی کا!-->!-->!-->…