کوئٹہ میں 2دھماکے،2پولیس اہلکار شہید، 20سے زائد افراد زخمی
کوئٹہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کا دارلحکومت میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں سے2پولیس اہلکار شہید اور20سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔کوئٹہ میں پہلا دھماکہ یونٹی روڈ پر اور دوسرا سریاب روڈ پر ہوا، پہلے دھماکے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ 12!-->…