جانوروں کا ’’نیوٹرل‘‘ کہنے پر احتجاج

مظہر عباس وزیر اعظم عمران خان کے جانوروں کو ’نیوٹرل‘کہنے کی خبر’جنگل‘ میں آگ کی طرح پھیلی اور ملک بھر کے جانوروں نے ایک مراسلہ کے ذریعےان سے اپنے الفاظ واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ اپنے ایک غیر معمولی اجلاس میں انہوں نے اس بات پر بھی تشویش…

بابراعظم تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر ہے، مائیکل وان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر ہے، مائیکل وان نے آسٹریلیا کیخلاف اننگز کی تعریف کی. مائیکل وان نے ٹوئٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تاریخی اننگز کھیلنے پر بابراعظم کی تعریف کی اور…

کپتان بابراعظم ،عبداللہ شفیق اور رضوان نے یقینی شکست ٹال دی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کپتان بابراعظم ،عبداللہ شفیق اور رضوان نے یقینی شکست ٹال دی، پاکستانی بیٹرز نے آسٹریلیا کیخلاف دو دن کی میراتھن اننگز کھیلی. کراچی میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ میچ آخری دن سنسنی خیز مقابلے کے بعد بے نتیجہ ختم ہوا،…

سب چور ایک طرف ہوگئے ہیں،ایک گیند سے 3 وکٹیں گریں گی، عمران خان

مینگورہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے کہا ہے سب چور ایک طرف ہوگئے ہیں،ایک گیند سے 3 وکٹیں گریں گی، عمران خان کا کہنا تھا کہ ان تینوں چوہوں کا شکار کر کے دکھاؤں گا. سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا 27 مارچ اسلام آباد…

ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا !

فہیم خان ہمیں کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے کہ کوئی ہمیں کھوکر پچھتائے گا۔۔۔کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں۔۔۔کبھی بدتر سے بہتر تو کبھی بہتر سے بہترین۔۔۔اس لئے ضروری ہے کہ ہمیں کسی کاخاص بن کر رہنے کاخیال دل سے نکال دینا چاہئے۔۔۔…

پاکستان میں کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئیں، وفاقی حکومت نے باضابطہ اعلان کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں تقریباً دو سال سے عائد کورونا…

وزیر دفاع پرویز خٹک کا ق لیگ سے منسوب بیان سے اظہار لاتعلقی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر دفاع پرویز خٹک کا ق لیگ سے منسوب بیان سے اظہار لاتعلقی، ٹوئٹر پر وضاحت میں کہا کہ میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے. اس سے قبل یہ رپورٹ ہوا تھا کہ تحریک انصاف نے ق لیگ کو وزارت اعلٰی دینے…

لانگ مارچ23نہیں 25مارچ اسلام آباد آئے گا،چند روز ٹھہریں گے، فضل الرحمان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کل کا اعلان ریورس کردیا،لانگ مارچ23نہیں 25مارچ اسلام آباد آئے گا،چند روز ٹھہریں گے، فضل الرحمان کاکہنا ہے کہ23مارچ کو لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد داخل نہیں ہوں…

اپوزیشن نے وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی،حکومت کا انتظار ہے، پرویز الہٰی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) ق لیگ کے سینئر رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی نے کہا ہے آصف زرداری اور شہباز شریف ، یعنی اپوزیشن نے وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی،حکومت کا انتظار ہے، پرویز الہٰی نے کہاحکومتی اتحادیوں کا 100 فیصد رجحان اپوزیشن کی…

اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دے دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد( اے پی پی)اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دے دیا ،یہ کام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی قراردادکی متفقہ منظوری کے زریعے کیا گیا ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15 مارچ کو عالمی…