گلگت بلتستان،ن لیگ 4،پیپلزپارٹی 3 ارکان کے باوجود وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل
فوٹو: فائل
گلگت: گلگت بلتستان،ن لیگ 4،پیپلزپارٹی 3 ارکان کے باوجود وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں، جب کہ ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے پاس ارکان کی تعداد 21 ہے.
جے یو آئی ف بھی وزارت اعلیٰ کا سپنا دیکھنے والوں میں شامل ہے اور ان کے…