کپتان بابراعظم ،عبداللہ شفیق اور رضوان نے یقینی شکست ٹال دی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کپتان بابراعظم ،عبداللہ شفیق اور رضوان نے یقینی شکست ٹال دی، پاکستانی بیٹرز نے آسٹریلیا کیخلاف دو دن کی میراتھن اننگز کھیلی.
کراچی میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ میچ آخری دن سنسنی خیز مقابلے کے بعد بے نتیجہ ختم ہوا،…