کوٹہ سسٹم غیر منصفانہ،پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حق دار سمجھا جائے،رہنماء ایم کیوایم
فائل:فوٹو
کراچی: رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں کاکہناہے کہ سندھ کے شہری علاقوں کے جعلی ڈومیسائل بنوائے گئے، نوکریاں ہڑپ کی گئیں پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حق دار سمجھا جائے۔سندھ میں رہنے والوں کا حق دوبارہ…