چیمپئنز ٹرافی، جنوبی افریقہ کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
فائل:فوٹو
کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پروٹیز کو ٹیمبا باووما لیڈ کر رہے ہیں…