چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر عہدے پر بحال
فائل:فوٹو
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے پر بحال کردیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست دائر کی تھی ، لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے…