چوہدری پرویز الٰہی کو پارلیمانی پارٹی نے فیصلوں کااختیار دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ساجد فاروق ملک)پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم نے پٹرول، بجلی اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور امن و امان کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فی الفور واپس لیا…